1 / 21

منصوبہ سبق کی تیاری

منصوبہ سبق کی تیاری. جماعت دہم مضمون : اردو. منصوبہ سبق۔1 (جماعت دہم). I ۔ سبق کا نام : عورت II ۔ سبق کے لئے درکارپیریڈس کی تعداد : 12 III ۔ سبق کے ذریعہ حصول طلب استعداد : الف۔ سمجھنا۔ اظہار خیال کرنا: 1۔سننا ’ سوچ کر بولنا: عورتوں کی عظمت‘ انکی با اختیاری سے متعلق وضاحت کریں گے۔

Download Presentation

منصوبہ سبق کی تیاری

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. منصوبہ سبق کی تیاری جماعت دہم مضمون : اردو

  2. منصوبہ سبق۔1 (جماعت دہم) I۔ سبق کا نام : عورت II۔ سبق کے لئے درکارپیریڈس کی تعداد : 12 III۔ سبق کے ذریعہ حصول طلب استعداد : الف۔ سمجھنا۔ اظہار خیال کرنا: 1۔سننا ’ سوچ کر بولنا: عورتوں کی عظمت‘ انکی با اختیاری سے متعلق وضاحت کریں گے۔ 2۔ پڑھنا’فہم حاصل کرنا: کیفی اعظمی کی نظم ’’عورت‘‘ کے اشعار سمجھ پائیں گے۔ تشریح کریں گے۔ اشعار روانی سے پڑھتے ہوئے ان کی تشریح کریں گے۔

  3. ب۔اظہار مافی الضمیر۔ تخلیقی صلاحیت کا اظہار: (1) خود لکھنا (i)دیئے گئے جملے شاعر کس تناظر میں پیش کررہا ہے وضاحت کریں گے۔ (ii)سبق کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھ پائیں گے۔ (2) تخلیقی صلاحیت کا اظہار: (i)کسی ایک با اختیار‘ عظیم خاتون کی گرانقدر خدمات سے متعلق واقعہ کو بیان کریں گے۔ (3) توصیف: (i)شاعر‘ کیفی اعظمی‘ نے عورتوں کی بااختیاری سے متعلق اپنی شاعری کے ذریعہ جس مثبت سوچ کو اجاگر کیا ہے اسے سراہیں گے۔

  4. ج۔ زبان شناسی : (1) لفظیات: (i)الفاظ ‘ سیماب‘ آغوش‘ آبگینہ‘ حصار‘‘ کو فہمکے ساتھ اپنے جملوں میں استعمال کریں گے۔ (ii)نظم میں موجود مرکب الفاظ کا فہم حاصل کرتے ہوئےانہیں اپنے جملوں میں استعمال کرپائیں گے۔ (2) قواعد : (i)قواعد کی اصطلاحات جیسے‘‘مجاز مرسل اور کنایہ’’ کا فہم حاصل کریں گے۔ (ii)ان کی نشاندہی کریں گے۔ (iii)ان کے استعالات جانیں گے

  5. پہلا پیریڈ

  6. دوسرا پیریڈ

  7. تیسرا پیریڈ

  8. چوتھا پیریڈ

  9. پانچواں پیریڈ

  10. چھٹاپیریڈ

  11. ساتواں پیریڈ

  12. آٹھواں پیریڈ

  13. نواں پیریڈ

  14. دسواں پیریڈ

  15. گیارواں پیریڈ

  16. بارواں پیریڈ

  17. V۔ معلم کی تیاری • VI۔ معلم کاردعمل

More Related