1 / 11

حصہ نحو ( کلا م)

حصہ نحو ( کلا م). کلا م: دو یا دو سے زیا دہ با معنی لفظوں کے مجموعے کو مرکب یا کلا م کہتے ہیں ۔ جیسے : میری کتا ب ۔ بچہ نیک ہے۔. مرکب نا قص وہ مرکب جس سے کہنے والے کی بات پوری سمجھ نہ آئے جیسے: تیز گھوڑا ، رات و دن ، اچھا بچہ۔تحریکِ پا کستا ن۔.

vevina
Download Presentation

حصہ نحو ( کلا م)

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. حصہ نحو ( کلا م)

  2. کلا م: دو یا دو سے زیا دہ با معنی لفظوں کے مجموعے کو مرکب یا کلا م کہتے ہیں ۔ جیسے : میری کتا ب ۔ بچہ نیک ہے۔

  3. مرکب نا قص وہ مرکب جس سے کہنے والے کی بات پوری سمجھ نہ آئے جیسے: تیز گھوڑا ، رات و دن ، اچھا بچہ۔تحریکِ پا کستا ن۔

  4. مرکبِ اضافی: دو اسموں میں تعلق پیدا کرنا اضافت کہلا تا ہے۔ مثلاً محمود کی کتاب ، اللہ کا بندہ، مدرسے کے لڑکے۔اِ ن جملوں کتاب کا تعلق محمود سے ،بندے کا اللہ سے او ر لڑکوں کا مدرسے سے ہے۔

  5. مرکبِ تو صیفی: وہ مرکب جس میں اسم کے ساتھ اِ س کی صفت بھی شا مل ہو۔ اس طرح صفت اور مو صوف کے مجمو عے کو مرکبِ تو صیفی کہتے ہیں ۔ مثلا ً شریف آدمی ، ٹھنڈا پا نی وغیرہ۔

  6. مرکبِ عطفی: وہ مرکب ہے جس میں دو اسم حرفِ عطف کی مدد سے آپس میں ملے ہو تے ہیں۔جیسے قلم اور دوات، حسین و جمیل، صبح و شام وغیرہ۔حرفِ عطف سے پہلے آنے والے اسم کو معطوف علیہ اور بعد میں آنے والے کو معطوف کہتے ہیں۔

  7. مرکبِ عددی: وہ مرکب جو کسی اسم کی تعداد کو ظاہر کرےجیسے گیا رہ کتا بیں،دس بچے وغیرہ۔ یہ اسم عدد اور معدود کا مجموعہ ہے۔مرکبِ اشا ری: وہ مرکب جس میں کسی اسم کے لئے دور یا نزدیک کے لئے اشا رہ پا یا جا ئے جیسے یہ مسجد،وہ سکول وغیرہ یہ اسم اشارہ اور مشار‘’ الیہ کا مجموعہ ہے۔

  8. اسم جاری: یہ وہ اسم ہے جس میں بات نا مکمل ہونے کے ساتھ ساتھ ابھی جا ری ہو۔اس طرح یہ مرکب حرفِ جا ر اور اسم مجرور کا مجموعہ ہے۔مثلاً لا ہور تک،اسلام آباد سے،چھت پر وغیرہ ۔

  9. تا بع مو ضوع: وہ مرکب جس میں ایک با معنی لفظ کے ساتھ دوسرا با معنی لفظ استعما ل کیا جا ئے جیسےدیکھ بھال، روکھی سوکھی،چال ڈھال وغیرہ۔تا بع مہمل: وہ مرکب جس میں ایک با معنی لفظ کے ساتھ دوسرا بے معنی لفظ استعما ل کیا جائے جیسےروٹی ووٹی، جھوٹ موٹ، غلط ملط وغیرہ۔ sharfa.com

More Related