100 likes | 205 Views
In this presentation I'll show you about market glory experience
E N D
اس ٹیوٹوریل میں ہم تجربہ/ ایکسپرینس سے متعلق نہایت مفید باتیں بتانے جارہے ہیں! • مفید معلومات: • ایسا کیوں ہے کہ مارگیٹ گلوری گیم میں تجربہ/ ایکسپرینس نہایت اہمیت کا حامل ہے: • کیونکہ: تجربہ پیداوری کا حساب لگانے میں ایک اہم عنصر ہے. اگر آپ روزانہ دس لڑائی اورکمپنی میں کام کرتے ہیں! تو آپ کے تجربہ کی سطح میں {0،7} کا اضافہ ہوتا رہے گا 0،7 ضرب 30=21 ایک ماہ میں اکیس پوائنٹ تجربہ ہوجائے گا! اہم بات:جتنا زیادہ تجربہ اتنی زیادہ کمائی!
آپ {یورو} دے کربھی تجربے خرید سکتے ہیں: • جب آپ کے پاس 1 سے لیکر 100 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو ہر ایک تجربے کے پوائنٹ کی خریداری کے لئے 0.5 یورو کا ہونا ضروری ہے • جب آپ کے پاس 100 سے لیکر 500 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو ہر ایک تجربے کے پوائنٹ کی خریداری کے لئے 0.45 یورو کا ہونا ضروری ہے • جب آپ کے پاس 500 سے لیکر 1900 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو ہر ایک تجربے کے پوائنٹ کی خریداری کے لئے 0.4 یورو کا ہونا ضروری ہے! • تجربہ پوائنٹس کی خریداری سے رقم ملک کے سرکاری فنڈز کو منتقل ہوتی ہیں جس کے آپ شہری ہیں!
اہم بات: • تجربہ پوائنٹ ہر روزگرتے ہیں یعنی کم ہوتے ہیں! • 0،3% فیصد جسے آپ ورک کے مینیو میں جاکر دیکھے سکتے ہیں! • جب آپ کے پاس 1 سے لیکر 10 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 0،2 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے! • جب آپ کے پاس 10 سے لیکر100 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 0،4 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے! • جب آپ کے پاس 100 سے لیکر 500 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 1،0 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے! • جب آپ کے پاس 500 سے لیکر 100 تک تجربہ پوائنٹ ہونگے تو 1،5 فیصد روزانہ کم ہوتے جائے گے!
تجربے کی زیادہ سے زیادہ سطح پر 1900 ہے • آپ تجربہ بونس بھی حاصل کر سکتے ہیں اگر آپ کے ریفرلز فعال ہیں تو • اگر 1 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 1 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • اگر 2 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 1،5 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • اگر 3 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 2 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • اگر 4 ریفرل فعال ہے تو روزانہ آپ کو 2،5 پوئنٹ تجربہ کا ملے گا • ریفرل فعال مطلب یہ ہے کہ اس کی انرجی 1 پوائنٹ سے زیادہ ہونا ضروری ہے • مارگیٹ گلوری کے سرور ٹائم سے پہلے 11،30سرور ٹائم ہے
URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA