150 likes | 274 Views
In this tutorial we are going to tell you about energy!
E N D
اس ٹیوٹوریل میں ہم انرجی/ توانائی سے متعلق نہایت مفید باتیں بتانے جارہے ہیں! • مفید معلومات: • ایسا کیوں ہے کہ مارگیٹ گلوری گیم میں توانائی/ انرجی نہایت ضرورت کی حامل ہے: • کیونکہ: • جنگ بونس حاصل کرنا آپ کی انرجی/ توانائی پر منحصر ہے: • آپ کی پیداوری کے حساب میں انرجی/ توانائی اہم جزو ہے: • آپ پر حملے اور آپ کا دفاع انرجی/ توانائی پر موقوف ہے: • جتنی زیادہ انرجی ہوگی اتنا زیادہ آپ جیتیں گے: • انرجی/ توانائی کی بنیاد پر آپ کو آپ کے ریفرل سے آمدنی کا ایک فی صد حاصل ہوتا ہے:
انرجی/ توانائی میں اضافہ کرنے کا طریقہ کار: • جب آپ مارکیٹ گلوری سے سامان خریدتے ہیں تو آپ کی انرجی/ توانائی میں اضافہ ہوتا ہے! • مثال کے طور پر: • ایک کم معیار کی چیز آپ کی توانائی کی سطح میں {ایک} فیصد اضافہ کرے گی: • دوسری جانب: • ایک اعلی معیار کی چیز آپ کی توانائی کی سطح میں {پانچ} فیصد اضافہ کرے گی: صارفین کی چیزوں کا معیار مارکیٹ گلوری میں بہت اہم ہے: • جیسے: کافی، کپڑے، مضامین، گھر، شراب، دودھ، پنیر، کتابیں، اسلحہ وغیرہ یہ سب اشیاء آپ کی توانائی میں اضافہ کرتی ہیں.
آپ کتنی توانائی حاصل کرتے ہیں؟ • خوراک: • کم معیار کی چیز آپ کی توانائی کی سطح میں {ایک} فیصد اضافہ کرے گی • درمیانی معیار کی چیز آپ کی توانائی کی سطح میں {تین} فیصد اضافہ کرے گی • اعلی/عمدہ معیار کی چیز آپ کی توانائی کی سطح میں {پانچ} فیصد اضافہ کرے گی
آپ دودھ، پنیر، شراب، کافی اور کوزین مصنوعات یعنی پکوانی کھانے کو ایک دن میں چار بار استعمال کرسکتے ہیں • ماگیٹ گلوری سرور وقت: {تین : پندرہ} {نو : پندرہ} {بارہ : پندرہ } {پانچ : پندرہ} • منرجہ بالا وقت کے مطابق آپ استعمال کرسکتے ہیں • فوڈ / خوراک: • مقامی مارکیٹ سے (مقامی کرنسی کے ساتھ) خریدا جاسکتا ہے اور عالمی مارکیٹ سے (سونے کے ساتھ) خریدا جا سکتا ہے • فوڈ / خوراک خریدنے کے بعد آپ انوینٹری میں جاکر اپنی اسٹاک شدہ مصنوعات دیکھ سکتے ہیں market glory server time
کافی کو {چوبیس} گھنٹوں آپ جب چاہے استعمال کرسکتے ہیں • دودھ {چوبیس} گھنٹوں میں ایک بار استعمال کیا جاسکتا ہے • کپڑے کو آپ {دس} دن کے لیے استعمال کرسکتے ہیں • باقی تمام طریقہ وہی ہے جو اوپر ذکر کیا گیا ہے
رئیل اسٹیٹ/ حقیقی جائیداد: • ایک گھر خریدنے پر {سات} فیصد انرجی/توانائی پر دن کے حساب سے ملے گی: • ایک ولا/ دیہاتی حویلی خریدنے پر {بیس} فیصد انرجی/توانائی پر دن کے حساب سے ملے گی: • ایک پیلس/ محل خریدنے پر {پینتیس} فیصد انرجی/توانائی پر دن کے حساب سے ملے گی: جائیداد کو آپ {تیس} دن کے لیے استعمال کرسکتے ہیں: جائیداد مقامی مارکیٹ سے (مقامی کرنسی کے ساتھ) اور عالمی مارکیٹ سے (سونے کے ساتھ) خریدی جا سکتی ہے:
آپ کو ایک مضمون خریدنے پر{صفر: تین} فیصد • انرجی/ توانائی ملتی ہے: • اگر آپ مضمون کو پسند کرتے ہیں تو آپ کو{ایک} فیصد انرجی/ توانائی ملتی ہے: • نوٹ:مضمون پسند کرنے پر الگ سے آپ کے پیسے کاٹے جاتے ہیں: • ایک دن میں صرف دس مضامین خریدے جاسکتے ہیں: • مضامین کو مقامی مارکیٹ سے (مقامی کرنسی کے ساتھ) اور عالمی مارکیٹ سے (سونے کے ساتھ) خریدا جا سکتا ہے:
پنیر: • پنیر آپ کی انرجی/ توانائی میں 50 پوائنٹس کا اضافہ کرتا ہے. یہ آپ کی انوینٹری میں ذخیرہ کیا جا سکتا ہے، اور آپ فی دن پنیر کے زیادہ سے زیادہ 10 ٹکڑے خریدسکتے ہیں. پنیر صرف مقامی مارکیٹ سے خریدا جا سکتا ہے.
آپ کی انرجی/ توانائی کس طرح گھٹتی/ کم ہوتی ہے؟ • جب آپ کام کرتے ہیں اس وقت {پچاس} فیصد انرجی کم ہوتی ہے • جب آپ لڑتے ہیں اس وقت {دس} فیصد انرجی کم ہوتی ہے • اور ہر گھنٹہ میں {پانج} فیصد انرجی/ توانائی کم ہوتی ہے.
URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA