700 likes | 949 Views
. آؤ قرآن سمجھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 2. اس سبق میں. اس ميں 9 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 3,669 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. تعارف سورة الفاتحه. قرآن کی پہلی سورت اتنی اہم کہ ہمیں اس کو ہر نماز کی ہر رکعت میں پڑھنے کا حکم دیا گیا دن میں ہم کئی بار.
E N D
آؤ قرآن سمجھيںآسان طریقے سے سبق -2
اس سبق میں اس ميں9 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 3,669 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
تعارف سورة الفاتحه • قرآن کی پہلی سورت • اتنی اہم کہ ہمیں اس کو ہر نماز کی ہر رکعت میں پڑھنے کا حکم دیا گیا • دن میں ہم کئی بار ...
سورہ فاتحہ کے الفاظ:7500 بار قرآن میں!!! يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تُطِيعُوا فَرِيقاً مِنْالَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ يَرُدُّوكُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ كَافِرِينَ (100) وَكَيْفَ تَكْفُرُونَ وَأَنْتُمْ تُتْلَى عَلَيْكُمْ آيَاتُ اللَّهِ وَفِيكُمْ رَسُولُهُ وَمَنْ يَعْتَصِمْ بِاللَّهِ فَقَدْ هُدِيَ إِلَى صِرَاطٍمُسْتَقِيمٍ (101) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلا تَمُوتُنَّ إِلاَّ وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ (102) وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعاً وَلا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِعَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَاناً وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (103) وَلْتَكُنْ مِنْكُمْ أُمَّةٌ يَدْعُونَ إِلَى الْخَيْرِ وَيَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنْ الْمُنْكَرِ وَأُوْلَئِكَ هُمْ الْمُفْلِحُونَ (104) وَلا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَهُمْ الْبَيِّنَاتُ وَأُوْلَئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (105) يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ (106) وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (107) تِلْكَ آيَاتُ اللَّهِ نَتْلُوهَا عَلَيْكَ بِالْحَقِّ وَمَا اللَّهُ يُرِيدُ ظُلْماً لِلْعالَمِينَ (108) وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَوَاتِوَمَا فِي الأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الأُمُورُ (109)
نكات • حديث: آدھا آدھا ... • حمدني عبدي... ميرے بندے نے ميری تعريف كی، • اثنی عليّ عبدي... ميرے بندے نے ميری ثناء كی ، • مجّدني عبدي... ميرے بندے نے ميری بزرگی بيان كی... • سمجھ كر اور احساسات كے ساتھ پڑھيے
نكات • حمد: تعريف اور شكر • رب: كھانا... • ہر وقت • العالمين: عالم انسان ، حيوان، جنات، ... • الرحمن الرحيم ... زندہ، صحت، امن، ... مسلسل، نافرمانی ؟ • يوم الدين... شادی، كاميابی، نوكری، ... اميدوخوف، .... بغير سوال كے اسلام ديا تو اب.... • دعا، احتساب، ...
ع و ذ أَعُوذُ میں پناہ میں آتا ہوں ‘safety first’; ‘buckle up’; Get protection
بِ اﷲ كى الله
اﷲ اللہ کا ذاتی نام (باقی نام اللہ کی صفات والے)
3000 سے زياده بار سے (اس كے دوسرے معانی بھی ہيں)
ش ط ن + ن ي ي 88 times
ر ج م Stoning to death رَجَمْ
ر ج م کیا آپ کے خیال میں شیطان اللہ کے قریب ہے ؟ نہیں نہیں، ہر گز نہیں ۔ وہ دھتکارا ہوا ہے ، مردود ہے ۔ اللہ کی رحمت سے کوسوں دور ہے ۔اس ليے رجيم كے معني: مردود
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ • جب بھی اللہ کا ذکر ہو تو آپ کو امید کے ساتھ اللہ کا ڈر بھی ہو۔ • اللہ کے قرب کو محسوس کریں اور شیطان کے وجود کو بھی ، اس کے علاوہ دو فرشتوں کی موجودگی کو بھی ۔ • رجیم کا ذکر کیوں ؟ تاکہ ہم اس کي ذلت كو ہمیشہ ذهن میں رکھیں ۔
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
س م و بِ اِسْم نام سے
+ أَسْمَاءُ الْحُسْنٰى:اللہ کے بہترین نام
اللہ کا ذاتی نام • باقی نام اللہ کی صفات والے جیسے : الرّحيم، الكريم، الغفور
ر ح م پُرجوش رحمت والا Intensely Merciful
ر ح م مسلسل رحم کرنے والا Continually Merciful
رحمت کے جوش کو تسلسل سے ضرب دیجیے رحمت کی موسلا دھار بارش جو مسلسل ہورہی ہو
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ • مہربانیوں کو تصور میں لائیے ۔ • اللہ کی رحمت کو محسوس کيجيے ۔ • بسم اللہ پڑھتے وقت اپنے اندر اعتماد اور امید کو محسوس کيجيے كه رحمن ورحيم آپ كے ساتھ هے۔
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
ح م د • تمام تعریفیں • شکر
لِ + اﷲ لیےاللہ
ر ب ب پرورش کرنے والا، پالنے والا جسم كے كڑوڑوں خليوں ميں سے هر ايك كو پالنے والا۔۔۔ هر پل پالنے والا ، آكسيحن “كھلانے والا”
ر ب ب رب: پرورش كرنے والا مربِّي: تربيت كرنے والا (حكم بھي كرتا هے)
ر ب ب هم سب كو اسي كي وفاداري كرني چاهيے اسي كي پرستش اور اطاعت اسي كي بنياد پر هم سب كو جڑنا هے
ع ل م + اردو عالم انسان، عالم حیوانات، عالم ملائکہ، عالم جِنّات
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ • دل سے اس کی تعریف کيجيے ۔ • اللہ کے احسانات کو یاد کرتے هوۓ اس كا شكر کيجيے۔ • تصور میں لائیے كه كس طرح وه هر پل كروڑوں مخلوقات ميں سے هر ايك كي پرورش كر رها هے!
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ • اس كي رحمت كي موسلا دھار بارش كو محسوس کيجيے ، اپنے اوپر مسلسل انعامات كي صورت ميں، نافرمانيوں كے باوجود • دوسروں پر رحم کيجيے ، ان کے ہمدرد بنیےتاكه الله هم پر رحم كرے ۔ فرمايا رسول ﷺ نے : جو رحم نهيں كرتا ، اس پر رحم نهيں كيا جاتا
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
م ل ك مَالِكِ
ي و م + اردو يوم عيد، يوم آخرت
د ي ن 1. بدلہ 2. زندگی کا نظام (دينِ اسلام)
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ • اس دن کسی کے پاس کوئی قوّت نہیں ہوگی ۔ صرف وهى مالك • کوئی اس وقت سفارش نہیں کرسکے گا، سواۓ اس کے جس کو اللہ نے اجازت دی ہو ۔ • اس دن کى هولناكي كو تصور میں لائیے ۔
اس سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟ • اللہ نے بغیر پوچھے ہمیں مسلمان بنایا، صرف اپني رحمت سے۔تو اب ہم جنت کا سوال کرتے ہیں تو اميد كه وه ضرور قبول كريگا - • ساتھ ہي گناہوں كے انجام سے ڈر بھي هو اور پھر سے اچھا بننے كا اراده هو۔
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے