890 likes | 1.19k Views
. آؤ قرآن سمجھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 10. اس سبق ميں. 2 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,184 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. تعارف. دو بہترين دعائيں احسان كہ اللہ نے پيدا كيا، ہدايت بھيجی، ... پھر شر سے بچنے كي دعا بھي سكھائي
E N D
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق -10
اس سبق ميں 2 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,184 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
تعارف • دو بہترين دعائيں • احسان كہ اللہ نے پيدا كيا، ہدايت بھيجی، ... پھر شر سے بچنے كي دعا بھي سكھائي • ہم ميں كون ہے جو روزانہ شر سے نہ بچنا چاہے؟ • انتہائی نادانی ہوگی اگر ہم اس كو استعمال نہ كريں. • كس طرح؟ بہترين طريقہ ...سنت كا...فرض نماز كے سلام كے بعد
قُلْ سينكڑوں بار کہہ دیجئے
أَعُوذُ بِاﷲِ میں پناہ میں آتا ہوںاللہ كی
بِ رَبِّ کیرب
فَلَق صبح
اسباق • ياد رهے كه انسان، فتنوں كے حملوں ميں، دن ورات كی آفات ميں، بعض شر پسند انسانوں ميں، حاسدوں ميں، وائرسوں ميں، گھرا هوا هے۔ • الله كی عظمت كو محسوس كرتے ہوۓ، اس كی ربوبيت كو، جس نے آج تک حفاظت دی ہے، اسی سے درخواست كرے كہ آج بھی ... • قُل يعني تبليغ كيجيے... بہترين طريقے سے
اسباق • رب الفلق كے الفاظ پر غور كيجيے، تصوّر كا پورا استعمال كيجيے • صبح كا رب: كس طرح وہ صبح كو لے كرآتا ہے؟ سورج، روشنی كا ڈيزائن، اس كی دوری زمين سے، زمين كی خاص حساب سے گردش، زمين كے اطراف خاص غلاف جو مضر شعاعوں كو چھان كر مفيد شعاعوں كو جانے دے، اور ديگر بے شمار انتظامات...
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
سُورَۃُ الفَلَق 28 248*
مِن شَرِّ شر سے
سے أَعُوذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطَان
نوٹ كيجيے! • مِنْاور مَنْکے درمیان فرق • مَنْکے دو معانی
قبر كے پهلے دو سوال مَنْرَبُّكَ ؟ مَادِينُكَ؟ كون كيا؟
The 2 meanings of مَنْ مَنْ who Who are you? I am the one who …
The 2 meanings of مَنْ مَنْ who مَنْ رَبُّكَ؟ خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَه تمہارا رب کون ہے ؟ تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھتا ہے اور سکھاتا ہے
شَرِّ برائی تکلیف اردو شرارت،شریر، اشرار
مَاجو ملاحظہ ہومَاکے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر
مَا کا پہلا معنی عربي بول چال كا : هاں يا نهيں مَا فِيه نہیں اس ميں فِيه اس ميں هے
مَا مَا فِيه نہیں اس ميں What میں وہ کر رہا ہوں جو۔۔۔ I am doing what… تم کیا کر رہے ہو؟ What are you doing?
مَا مَا فِيه نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟
خَلَقَ پیدا کیا اردو خالق، مخلوق ، خلقِ خدا
اسباق • ياد ركھيے: شر سے (ان چيزوں كے) جو اس نے پيدا كيايعني مخلوق كے شر سے۔ • مثلاً الله نے انسانوں كو اچھے كاموں كے ليے پيدا كيا مگر بعض انسان شر پھيلاتے هيں، ان كے شر سے۔ • اسي طرح ساري جاندار اور بے جان چيزوں كے شر سے ۔
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
مَا خَلَقَ ميں سب شامل هيں مگر3 شرور كا خاص ذكر • غاسق (اندھيرا) • نفّاثات (جادو) • حاسد (حاسد) تينوں ميں ايك چيز عام هے: انسان كو معلوم نہيں هوتا كه وه شر كے حملے ميں هے (رات ميں، جادو كے يا حاسد كے)
مِن شَرِّ وَ اور شر سے
غَاسِق اندھیرا
جب إِذْ إِذَا
إذا كے بعد ماضی آۓ تو وہ مضارع ہوجاتا ہے ۔
اسباق • ہر 12 گھنٹے كے بعد، رات سے روزانہ سابقہ • كمانے كا وقت ختم، نسبتًا فارغ (خالی دماغ، شيطان كا كارخانہ) • شرور (ٹی وی، سينما، كلب، بدكارياں، وغيرہ) رات ميں زياده • حملے رات ميں آسان
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
مِن شَرِّ وَ اور شر سے
عَقْد شادي كي گرہ
+ گرہوں گرہ
فِي الْعُقَدِ گرہوں میں
اسباق ہر مسئلہ كا حل: • ہمارے بعض خاندانوں ميں ايك بڑا مسئلہ ، يہاں مت كھاؤ، وہاں مت پيو، كچھ بھی ہوجاۓ گا. • جادو ايك سخت آزمائش، اچھے خاصے لوگوں كا عقيدہ ڈگمگانے لگتا ہے، كہيں مزاروں پر تو كہيں ... • ايك اور بھی قسم كے پھونكنے والے ہيں جو روزانہ ہم ميں سے ہر ايك كے سر پر رات ميں3 گانٹھ باندھتے هيں؟!!!
اسباق وعن أَبي هُريرَةَ ، رَضِي اللَّه عَنْهُ ، أَنَّ رسُولَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قالَ : « يَعْقِدُ الشَّيْطَانُ عَلى قافِيةِ رَأْسِ أَحَدِكُم ، إِذا هُوَ نَامَ ، ثَلاثَ عُقدٍ ، يَضرِب عَلى كلِّ عُقدَةٍ : عَلَيْكَ ليْلٌ طَويلٌ فَارقُدْ ، فإِنْ اسْتَيْقظَ ، فَذَكَرَ اللَّه تَعَالَى انحلَّت عُقْدَةٌ ، فإِنْ توضَّأَ انحَلَّت عُقدَةٌ ، فَإِن صلَّى انحَلَّت عُقدُهُ كُلُّهَا ، فأَصبَحَ نشِيطاً طَيِّب النَّفسِ ، وَإِلاَّ أَصبح خَبِيثَ النَّفْسِ كَسْلانَ » متفقٌ عليه .
اسباق أَبو هُريرَةَ رَضِي اللَّه عَنْهُ سے روايت هے كه أَنَّ رسُولَ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم نے فرمايا: شيطان تم ميں سے هر ايك كي گدي پر (سر كے آخري حصه پر) جب وه سوتا هے، تين گرهيں لگا ديتا هے، هر گره پر وه منتر پڑھتا هے، تيرے ليے رات بهت لمبي هے، پس خوب سو! اگر وه بيدار هو كر الله كا ذكر كرتا هے تو ايك گره كھل جاتي هے، پھر اگر وه وضو بھي كرلے تو ايك گره اور كھل جاتي هے، پھر اگر اس نے نماز بھي پڑھي تو تمام گرهيں كھل جاتي هيں اور وه صبح اس حال ميں كرتا هے كه وه هشاش بشاش اور پاكيزه نفس هوتا هے، ورنه اس كي صبح اس حال ميں هوتي هے كه وه خبيث النفس اور سست هوتا هے (بخاري، مسلم) ۔۔
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ