590 likes | 823 Views
آسان فہم قرآن سبق - 45. اس سبق ميں. خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سور ة آل عمران (3:102). خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سور ة النساء (4:1). خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سور ة ا لأح زاب (33-70:71). 66 *. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں. فَائِز ، - فَوْز.
E N D
آسان فہم قرآن سبق - 45
خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة آل عمران (3:102)
خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة النساء (4:1)
خطبہ جمعہ پڑھی جانے والی آیات: سورة الأحزاب (33-70:71)
66* اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں فَائِز، - فَوْز عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... • عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. • اشارے آسانی کے لیے • سارے دماغ کا استعمال • شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے!
420* Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs
420* Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِيُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِ ڟ وَلَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْاۤ اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِيْمًا 64 اور ہم نے نہیں بھیجا کوئی رسول مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے، اور یہ لوگ جب انہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا اگر آپ کے پاس آتے، پھر وہ ﷲ سےے بخشش چاہتے اور ان کے لۓرسولؐ ﷲ سے مغفرت چاہتے تو وہ ضرور پاتے اللہ کو توبہ قبول کرنے والا مہربان مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs سورۃالنساء 4:64
420* Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِن تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ذٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ آپ اُن کے لیے بخشش مانگیں یہ نہ اُن کے لیے بخشش نہ مانگیں (برابرہے) اگر آپ اُنکے لیےستر(70) بار (بھی)بخشش مانگیں اللہ انہیں ہرگز نہ بخشےگا، یہ اس لیۓ ہے کہ اُنہوں نے اللہ اور اُسکے رسول سے کفر کیا، اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs سورۃالتوبہ 9:80
420* Verb DF-10 (Derived Form-10), i.e.باب اِسْتَفْعَلَ اس نے مغفرت مانگی، بخشش مانگی اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ ائےا ﷲبے شک ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سےاورہم مغفرت مانگتے تجھ سے مُسْتَغْفِر، مُسْتَغْفَر اِسْتِغْفَار 90% of 197 forms are the ones we are practicing here. When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs دعاء قنوت