1 / 55

نماز اور قرآن کو سمجھ نا شروع کیج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 6

. نماز اور قرآن کو سمجھ نا شروع کیج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 6. سمجھنا آسان. اس سبق ميں. تیاری کا بہترین طریقہ. بار بار دعا وسائل کا استعمال مسابقت کا جذبہ. بار بار دعا کیجیے. 1. وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ ۖ وَقُلْ.

Download Presentation

نماز اور قرآن کو سمجھ نا شروع کیج یے آسان طر ی ق ے س ے سبق - 6

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. نمازاور قرآن کو سمجھنا شروع کیجیے آسان طریقے سے سبق - 6

  2. سمجھنا آسان

  3. اس سبق ميں

  4. تیاری کا بہترین طریقہ • بار بار دعا • وسائل کا استعمال • مسابقت کا جذبہ

  5. بار بار دعا کیجیے 1 وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖۖ وَقُلْ سُورَةُطه، آية 114

  6. ر ب ب ہر چیزکا خیال رکھتےہوۓ پرورشکرنے والا کروڑوں خلیوں کا ... حالات کا،کيفیات کا

  7. زِدْ نِي ز ي د زیادہ کر مجھ کو

  8. عِلْمًا: علم میں ع ل م

  9. اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ • یہ صرف کہنے سے نہیں بلکہ کرنے سے ہے ۔ • دعا کے ساتھ ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن کو سمجھنے کی کوشش میں وقت لگائیں ۔ • یہ واحد دعا ہے جو بالخصوص قرآن کو سیکھنے کے لیے قرآن میں آئی ہے ۔ • یہ دعا اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سکھائی ہے۔

  10. اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ • اس دعا کا ذکر سورہ طہٰ میں ہے : • وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا • لہذا آپ کو چاہیے کہ آپ یہ دعا کثرت سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں ، ہر نماز سے پہلے اور بعد میں پڑھیں ۔ اس نیت سے پڑھیں کہ اللہ آپ کو بھی قرآن کی سمجھ عطا کرے اور اس پر عمل کرنا نصیب کرے ۔ • ایک بیمار شخص اللہ تعالی سے دن رات دعا مانگتا ہے شفاء کے لیے ۔ ایک بھوکا شخص اللہ تعالی سے دن رات دعا مانگتا ہے کھانا کے لیے ۔ ہم بھی اپنے آپ کو بیمار سمجھیں جو شفاء چاہتا ہے ہماری بیماری جہالت ہے اور ہمیں جلد سے جلد اس بیماری سے نجات چاہیے ۔ ہماری دعا میں بھی وہی تڑپ ، وہی شدت اور وہی چاہت ہونی چاہیے جوایک (بیمار)مریض کو ہوتی ہے ایک بھوکے کو ہوتی ہے ۔

  11. پريكٹس تصوّر اور احساس، دعا اور احتساب كے ساتھ

  12. قلم (اور سارے وسائل) کا استعمال کیجیے 2 سُورَةُالعلق، آية 4

  13. 304 بار وہ جو ، جس

  14. صراط الذين أنعمت عليهم الَّذِي الَّذِينَ وہ جو ، جس وہ سب جو، ان کا جو

  15. ع ل م تَعَلَّمَ خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه عَلَّمَ

  16. اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ • لہذا فورا قلم اٹھا لیجئے ! • اس سے پہلے بھی آپ نے لاکھوں/کروڑوں الفاظ لکھے ہونگے اب آپ قرآن اور عربی سیکھنے کے لیے بھی قلم استعمال کریں ۔اور اسے ایک عادت بنالیں ۔ • اگر آپ لکھنے کو معمول بنائیں گے تو آپ کو توجہ دینی پڑھے گی سننے پر ، سمجھنے پر ۔

  17. اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ • آپ کہاں لکھیں ؟ نوٹ بک پر ۔ • جو کچھ آپ سیکھ رہے ہیں اس کا ریکارڈ رکھیں ۔ • اپنی ذاتی لائبریری بنانی شروع کریں اپنے لکھے ہوئے الفاظ کی ۔ • یہ آپ کا سرمایہ ہے ۔

  18. پريكٹس تصوّر اور احساس، دعا اور احتساب كے ساتھ

  19. مسابقت کا جذبہ رکھیے!!! 3 سُورَةُالمُلك، آية 2

  20. أَيُّ كُمْ کون تم میں سے

  21. ح س ن كَبِير أكْبَر صَغِير أَصْغَر حَسَن أحْسَن بڑا چھوٹا اچھا زیادہ بڑا زیادہ چھوٹا زیادہ اچھا

  22. ع م ل إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّات عَمَل أَعْمَال

  23. پيغام • نماز پڑھتے ہوۓ ... كون اچھا؟ • گھروں ميں... كون اچھا؟ • آفس ميں... كون اچھا؟ • اور يہاں اس كلاس ميں... كون اچھا؟

  24. پريكٹس تصوّر اور احساس، دعا اور احتساب كے ساتھ

  25. مسابقت كا جذبہ نيت كرلی، دعا كرلی، سارے faculties اور خاص كر قلم كا استعمال شروع اللہ كے سامنے مسابقت كا جذبہ

  26. مسابقت كا جذبہ • شیطان اپنے ساز و سامان کے ساتھ لیس ہے ۔ • کیوں ؟ اس لیے کہ آپ نے قرآن سیکھنا شروع کردیا ہے ۔ شیطان انگاروں پر لوٹ پوٹ ہورہا ہے وہ اپنی پوری کوشش کرے گا کہ آپ کو روکے ۔ • یاد رکھیے شیطان بہت تجربہ کا ر ہے لیکن آپ کو اللہ کی مدد حاصل ہے جذبہ ، شوق ، یقین اور اللہ کی مدد آپکے ساتھ ہے ۔ • فرشتے بھی تیار ہیں ان کے قلم بھی تیار ہیں آپ کے اعمال لکھنے کے لیے ۔ • امتحان شروع ہوچکا ہے وقت کم ہے مقابلہ سخت ہے اس مسابقہ میں جیت آپ کی ہونی چاہیے ۔

  27. اہم نۓالفاظ اور مثالیں اردو الفاظ: علم، عمل، ربّ، زياده

  28. الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

  29. بار بار دعا کیجیے 1 سُورَةُطه، آية 114

  30. قلم (اور سارے وسائل) کا استعمال کیجیے 2 سُورَةُالعلق، آية 4

  31. مسابقت کا جذبہ رکھیے!!! 3 سُورَةُالمُلك، آية 2

  32. قواعد – Grammar

  33. آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... • عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. • اشارے آسانی کے لیے • سارے دماغ کا استعمال • شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے!

  34. يہ 6 الفاظ قرآن كريم ميں 1295 بارآۓ ہيں TPI (Total Physical Interaction): See it; say it; show it; listen to it; think it;… إعادة

  35. رَبُّه، اس کا رب رَبُّهُمْانکا رب رَبُّكَتمہارا رب رَبُّكُمْتمہارا رب رَبِّيمیرا رب رَبُّنَاہمارا رب إعادة Cherisher and sustainer رَبّ جب آپ عربی میں پریکٹس کریں تو اس طرح بولیں جیسے آپ عربوں سے بات کر رہے ہوں

  36. الفاظ (كلمے) كی تين قسميں اِسْمکسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْلجس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْفجو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ)

  37. حَرْف للیے مِنْسے عَلَىپر أَنْکہ إِنّبے شک حروف جر

  38. -هُ -هُمْ -كَ -كُمْ -ي -نَا إعادة لَ لِ مِن عَن مَعَ يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر4960 بارآۓ ہيں --- هَا

  39. إعادة لَ لِ: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين مِن:أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان عَن:رَضي الله عنه، عَنِ النَّعِيم مَعَ:إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين

  40. يہ الفاظ قرآن كريم ميں 4960 بارآۓ ہيں إعادة

  41. -هُ -هُمْ -كَ -كُمْ -ي -نَا آج کا سبق بِ فِي عَلَى إِلَى يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر4327 بارآۓ ہيں --- هَا

  42. سے بِسْمِ الله

  43. فِي سَبِيلِ الله میں

  44. پر السَّلامُ عَلَيْكُمْ

  45. طرف إِلَى إنَّا ِللّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

  46. إِلَى : طرف

  47. طرف إنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

  48. يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر 4327 بارآۓ ہيں بِ: بِسْمِ الله فِي: فِي سَبِيلِ الله عَلَى: السَّلامُ عَلَيْكُمْ إِلَى: ِإنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

  49. اس ٹیبل کے الفاظ قرآن کریم میں 4327 بار آئیں ہیں قواعد

More Related