210 likes | 752 Views
ہماری روز مرہ زندگی میں کیمیائی اشیاء اردو آٹھویں جماعت سائنس
E N D
WELCOME TO JUNNEDIYA Junnediya Institute Of Information Technology
Government of Karnataka سائنس Science برائے ہشتم جماعت Eighth Standard Lesson No. 13
ہماری روز مرہ زندگی میں کیمیایئ اشیاءCHEMICALS IN OUR DAILY LIFE Created by : MD YASER CHAMANSHAIKH
کیا آپ جانتے ہیں کے ہم ہماری روز مرہ زندگی میں ہم کونسی کیمیایئ شئے استعمال کرتے ہے؟ پانی
پانی کی حیاتیاتی اہمیت پانی دنیاء میں بکثرت پایا جانے والا مرکب ہے۔ زمین کا کم از کم 71 فیصد حصِّہ پانی ہے۔
پانی کی حیاتیاتی اہمیت انسانی جسم میں تقریباً70 فیصد پانی ہوتا ہے۔
پانی کی حیاتیاتی اہمیت پانی کے بغیر نہ انسان جی سکتے ہیں، نہ حیوانات اور نہ ہی نباتات۔
پانی کی کیمیایئ خصوصیات ہے۔ H2Oپانی کا کیمیائی ضابطہ شکل سے ظاہر ہے کہ آکسیجن کا ایک جوہر اور ہائیڈروجن کے دو جوہروں سے بندھا ہوا ہے۔
پانی پر دھات اور ادھات کا اثر تانبا ، الومینیم اور ٹن جیسی دھاتیں معمولی تپیش پر کوئی عمل نہیں کرتیں۔
پانی پر دھات اور ادھات کا اثر سوڈیم اور پوٹاشیم نرم دھاتیں ہیں جو چاقو سے کاٹی جا سکتی ہیں وہ پانی سے تعامل کرتی ہیں۔
تیزابی بارش جب نائٹروجن ڈائی اکسائیڈ اور سلفرڈائی آکسائیڈ بارش کے پانی میں حل ہوتے ہیں تو وہ تیزابی بارش پیدا کرتے ہیں۔ (یہ صنعتی علاقوں کی فضاء میں پائی جاتی ہیں)
پانی کے اقسام عام طور پر پانی کی دو قسمیں ہیں۔ 1۔ سخت پانی 2۔ ہلکا پانی
سخت پانی(HARD WATER) سخت پانی وہ پانی ہے جو صابن کے ساتھ زیادہ جھاگ نہیں دیتا۔ عام طور پر چونے کے پتھر اور معدنی چٹانوں سے گزرنے والا پانی سخت ہوتا ہے۔
ہلکا پانی(Soft water) ہلکا پانی صابن کے ساتھ زیادہ جھاگ دیتا ہے۔ بارش کا پانی اور چشموں کا پانی ہلکے پانی کی مثالیں ہیں۔
ہلکا پانی(Soft water) بارش کا پانی اور چشموں کا پانی ہلکے پانی کی مثالیں ہیں۔
نمک رُبائی پلانٹ نمک رُبائی ایک مصنوعی طریقہ ہے جس کے ذریعے نمکین پانی(سمندری پانی) کو تازہ پانی میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
نمک رُبائی پلانٹ اس سے نمک حاصل ہوتا ہے۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران یہ طریقہ ایجاد کیا گیا۔
Thanking youاللہ حافظ Junnediya Institute Of Information Technology