540 likes | 1.21k Views
الحمد للہ وحدہ والصلٰوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ. الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ “ ایک عمرہ کفارہ ہے ان گناہوں کاجو اس سے پہلے پہلے عمرے اور حالیہ عمرے کے درمیان سر زد ہوئے
E N D
الحمد للہ وحدہ والصلٰوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ
الْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا وَالْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلَّا الْجَنَّةُ “ایک عمرہ کفارہ ہے ان گناہوں کاجو اس سے پہلے پہلے عمرے اور حالیہ عمرے کے درمیان سر زد ہوئے اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ اور نہیں”(بخاری)
حالت اضطباع طواف
مقام ابرہیم نقش قدم ابراہیم علیہ السلام
ابتدا سعی کوہ صفا
الحمد للہ عمرہ مکمل ہوا
ابتدا و انتہا منٰی کعبہ عرفات منٰی ،جمرات مزدلفہ مقامات حج
رمی جمار رمی جمار
مسجد خیف ایک روایت کے مطابق یہاں ۷۰ انبیاء نے نماز پڑھی
الحمد للہ حج مکمل ہوا
جبل احد مسجد نبوی کا بیرونی منظر عقب میں جبل احد دکھائی دے رہا ہے۔
نبی ﷺ ابو بکر رضی اللہ تعالٰی عمررضی اللہ تعالٰی نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی کی قبور