1 / 55

آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے

. آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 22. اس سبق ميں. اس ميں 7 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,144 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. قرآنی دعا. رَبِّ اے میرے رب (اگر ندا ءكے بعد هو). رَبِّيْ. میرا رب. زِدْنِيْ زیادہ کر مجھے. عِلْمًا علم میں. +.

simone
Download Presentation

آؤ قرآن سيكھيں آسان طر ی ق ے س ے

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. آؤ قرآن سيكھيںآسان طریقے سے سبق -22

  2. اس سبق ميں اس ميں 7 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,144 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

  3. قرآنی دعا

  4. رَبِّ اے میرے رب (اگر ندا ءكے بعد هو) رَبِّيْ میرا رب

  5. زِدْنِيْ زیادہ کرمجھے

  6. عِلْمًاعلم میں +

  7. اسباق اگر كسي كو دعا كرنا بھي ياد نه رهے تو مطلب كيا؟

  8. رَبِّ زِدْنِيعِلْمًا اس طالب علم کو یاد كیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی دعا میں سنجیدہ ہے؟ سچے علم کی اہمیت کا ہم سب کو احساس ہونا چاہیے اور اسے سیکھنے کے لیے ہم کو وقت صرف کرنا چاہیے اے اللہ ! میرا علم بڑھا میں کتنا وقت صرف کرتا ہوں قرآن و حدیث پڑھنے میں؟ کیا یہ میری پہلی اہمیت ہے یا آخری اہمیت؟ كيا قرآن كے وقت كو FIX ركھتا ہوں؟ انفرادی طور پر پلان کیجیے، اور خاص طور سے ایک پڑھنے کی ٹیم بنا لیجیے مزید 4 انعام پانے کے لیے۔

  9. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  10. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  11. قرآنی دعائیں 31* 115 115

  12. آتِ نَا دے ہمیں

  13. فِي الدُّنْيَا دنیا میں

  14. حَسَنَةً بھلائی

  15. اسباق کوئی بھی چیز (مال، دولت، نوکری تجارت، بچے دوست وغیرہ) حسنۃ نہیں ہے، اگر وہ آخرت کو برباد کرے حسنۃ میں شامل ہیں: • ضروریاتِ زندگی: صحت، خاندان کی فلاح، عزت، وقار وغیرہ • وہ چیزیں جو آخرت کے لیے سودمند ہیں جیسے کہ فائدہ مند علم؛ صحیح عقیدہ، اچھے اعمال، اخلاص، اچھے اخلاق، تربیت وغیرہ • امن وسكون جس ميں اسلام كے احكام پر عمل كيا جاسكے۔

  16. رَبَّنَآا ٰتِنَافِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي ... اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ اپنے خاندان اور دوستوں میں یہ پیغام پھیلائیے: ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ یہ ”حسنہ“ ہے اے ہمارے رب! ہمیں اس دنیا میں حسنہ دے اور ۔۔۔ کیا ہم نے سوچا ہے کہ ہم جس چیز کے پیچھے دوڑ رہے ہیں وہ ٹھیک ہے؟ اور اسے مانگنے کے بعداگر مجھے وہ ”ٹھیک“ چیز نہیں ملی (کافی کوشش کرنے کے بعد بھی) تو کیا میں مطمئن رهتا ہوں اس دعا کو ہمیشہ پڑھتے رہنے كا پلان ۔۔۔

  17. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  18. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  19. دعا .... 115 115

  20. 115 وَ فِي الْاٰخِرَةِ اور آخرت میں

  21. 115 حَسَنَةً بھلائی

  22. اسباق آخرت کے حسنۃ (بھلائي) میں شامل ہے: • اللہ کی خوشنودی • جنت • رسول ﷺ کی قربت • اللہ تعالیٰ کے دیدار کا موقع، وغیرہ

  23. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  24. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  25. دعا... 145 322

  26. وَ قِ نَا اور بچا ہمیں

  27. عَذَابَ عذاب سے

  28. النَّارِ آگ (دوزخ)

  29. اسباق • علماء كرام فرماتے هيں كه اگر كسي مؤمن كے گناه زياده هوں تو پهلے اس كو آگ ميں جلنا هوگا تاكه اس كي صفائي هو. • الله همارے گناه معاف كرے اور هميں زياده سے زياده نيك كام كرنے كي توفيق دے

  30. ... وَّفِي الْا ٰخِرَةِحَسَنَةًوَّقِنَاعَذَابَ النَّارِ اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ زندگی کے مقصد كی دوسروںكو تبليغ : آخرت میں کامیابی اور جہنم سے خلاصی اے اللہ! ہمیں دے ۔۔۔ حسنہ ؛ اور آگ سے بچا اگر ہاں تو الحمد للہ، اگر نہیں تو استغفراللہ؛ اور مقصد کے لیے پلان کریں کیا میرا عمل حسنات حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے؟ کیا میرا عمل جہنم سے نجات دلائے گا؟

  31. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  32. پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

  33. الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

  34. 2 قرآنی دعائیں

  35. 2 قرآنی دعائیں 31* 115 115

  36. 2 قرآنی دعائیں 145 322

  37. قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

  38. آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے پريكٹس كيجيے: • عربی زبان کے صیغے سيكھنے کيلیے آسان • اشارے آسانی کے لیے • سارے دماغ کا استعمال • شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے!

  39. کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! مگر ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا

  40. وہ تھا

  41. و ي ااتنے کمزور کہ حکم سنتے ہی ڈر کر غائب!!! وہ تھا

  42. 1361* ن نَصَرَ ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں

  43. اهم بات

  44. و ي ا 3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!!“ٹیم ورک” كَانَ يَكُونُ كُن -

  45. كَانَ كا اصل مطلب: تھا • مگر جب اللہ کے ساتھ آۓ تو مطلب: هے وَكَانَ اللَّهُ عَلِيماً حَكِيماً(4:111) اور اللہ ہےجاننے والا حکمت والا

  46. 55* ن نَصَرَ ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں

  47. نكتہ تعليم

  48. جنت میں اعلیٰ مقام پر پہنچيے وعن عبدِ اللَّهِ بنِ عَمْرو بن العاصِ رضي اللَّه عَنهما عنِ النبيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قال: يُقَالُ لِصاحبِ الْقُرَآنِ : اقْرأْ وَارْتَقِ وَرَتِّلْ كَما كُنْتَ تُرَتِّلُ في الدُّنْيَا ، فَإنَّ منْزِلَتَكَ عِنْد آخِرِ آيةٍ تَقْرَؤُهَا فرمایا رسول اللہ ﷺ نے : ”قیامت کے روز صاحب قرآن سے کہا جائے گا: ؎پڑھو اور چڑھو (مرتبہ میں) .... جیسے کے تم پڑھا کرتے تھے دنیا میں ترتيل كے ساتھ ۔ تمہارا مرتبہ اس آخری آیت پر ہوگا جو تم پڑھو گے (ابو داؤد اور ترمذی) ... أوكماقال

  49. اس دنیاوی گھر کے لیے اپنی جدو جہد کا موازنہ کیجیے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ سالوں محنت کرتے ہیں اس دنیا میں ایک گھر بنانے کے لیے عام طور پر، جب گھر تیار ہوجاتا ہے تو لوگ ادھیڑ عمر کو پہونچ جاتے ہیں (اور بعضے تو اس میں داخل ہونے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں)

More Related