790 likes | 1.11k Views
. آؤ قرآن سمجھيں آسان طر ی ق ے س ے. سبق - 14. اس سبق ميں. اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 446 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے. إ قام ت. كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر عَلِيّ أَعْلَى الْأَعْلَى. بڑا زيادہ بڑا سب سے بڑا.
E N D
آؤ قرآن سمجھيںآسان طریقے سے سبق -14
اس سبق ميں اس ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 446 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر عَلِيّ أَعْلَى الْأَعْلَى بڑا زيادہ بڑا سب سے بڑا
أَكْبَرُ مِنْ ؟ .. سے بڑا ؟
اسباق اپنی زندگی ميں: • دُعا: اۓ اللہ مجھ كو تجھے اپنی زندگی ميں بڑا ماننے كی توفيق دے • مثال : فجر كي اذان سن كر ... كيا ميں الله كو سنتا هوں يا نفس كي
اسباق • مثال: شادي وغيره كي رسموں ميں۔۔۔ لوگوں كي پرواه يا؟ • توكّل كس حد تك هے؟ كيا ميں غيروں سے • مثال: you are great man!، لتُكبّروالله علي ما ھدكم • مثال: باس آپ سب سے بڑے
اسباق اپنی اجتماعي زندگی ميں: • مثال : گھر ميں بچوں كے سامنے : دادا سب سے بڑے؟ • مثال: آپ كي كمپني ميں آپ كچھ قانون بنائيں، كمپني كے كچھ لوگ اس قانون كو مل كر توڑيں، اچھے لوگ اس كو ديكھ كر كچھ نه كريں اور پھر اس كے سامنے حاضر هو كر بار بار كهيں كه اس كمپني كے سب سے بڑے آپ هيں ! كيا آپ اس كو كافي سمجھيں گے؟ • مثال: شهر كے چوراهے پر اعلان كرنے سے كافي؟ پھر كس طرح؟ سنت كا طريقه
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
فَاعِل،مَفْعُول فِعْل
أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شہيد، عينی شاہد
+ معبود
إلاَّسواۓ، مگر إِلاَّ الَّذِينَ اٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَات
اسباق ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں: • خالق، مالك، رب مانتا ہوں • ساری كائنات كا حاكم مانتا هوں • اسی كی عبادت، اطاعت كرتا ہوں • اسی سے مدد مانگتا ہوں
اسباق • اسی سے سب سے زيادہ محبت كرتا ہوں • زندگی كے ہر پہلو ميں اس كے قانون پر چلتا ہوں (نہ اپنی مرضی نہ اپنی خواہشات پر) • اجتماعي كوشش (جب اس كي ذات اور صفات اور اختيارات كے خلاف باتيں پھيلائي جائيں)
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
أَفْعَلُ أَعْبُدُ أَعُوذُ شھادت، شھيد، عينی شاهد
أَنَّ کہ كہ كہ بے شک
أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله 576 کہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263
576 کہ کہ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَّسُولُ اللهِ 263
مُحَمَّد خوب تعریفکیا ہوا ﷺ
اسباق ميری زبان يعنی ميری باتيں اور ميرا عمل (گھر ميں يا باہر، آفس ميں يا بازار ميں) يہ بتا رہا ہے كہ ميں محمدﷺ كو رسول مانتا ہوں يعنی: • آپ كي لائی ہوئی تعليمات كو بلا چوں وچرا مانتا ہوں • قرآن اور آپ كی سنت كو حق وباطل كی كسوٹی مانتا ہوں
اسباق • آپ كی اطاعت كيليے كوئی مجھے دوسری دليل كی ضرورت نہيں • ميری پسند اور ناپسند آپ كی پسند كے تحت ہے
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
628* اگر إن شَاءَ الله َ
1297 بیشک إن الله َمَعَ الصَّابِرِين َّ َ
أَنْ أَنَّ إنْ إِنَّ 2764*
صَلَوٰةِ عَلَى الصَّلَوٰةِ: نماز پر آمَنْتُ بِاﷲ ايمان لايا ميں اللہ پر I believed in Allah صَلَوَات
عَلَى الْفَلاَح: كاميابی پر اردو آمَنْتُ بِاﷲ ايمان لايا ميں اللہ پر I believed in Allah
اسباق نماز كو آؤ گے تو ہر قسم كی فلاح ملے گی • عقيدہ مضبوط ہوگا • نفسياتی طور پر سكون اللہ كے ذكر سے (نماز كامل ذكر) • عقل كو جِلا ملے گی • جسمانی فلاح بھی ہے، صحيح وقت پر سونا اور اٹھنا وغيرہ
اسباق • اجتماعی فلاح: سماجی رشتے مضبوط • وقت كی پابندی كى عادت بنے گی • اور سب سے اہم آخرت ميں بھی، ہميشہ ہميشہ كے ليے • يہ فلاح كی تذكير اس ليے بھی كہ انسان نماز كو نہيں آتا يہ سمجھ كر كہ ميری فلاح كا كام رك جاۓ گا...اس پاگل كی طرح جو الٹا بھاگے اسی چيز كی تلاش ميں
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
پريكٹس تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
إقامت 55* 409
قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوگئی قَدْ قَامَتِ الصَّلوة:نماز کھڑی ہوچکی
فَاعِل،مَفْعُول فِعْل
مؤنث هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ