260 likes | 389 Views
Ready to operate your next business in Market Glory? If so, let's start setting-up your newspaper/magazine business. Starting a Newspaper Company in Market Glory
E N D
اس ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح مارکیٹ گلوری میں اخبار/میگزین کا کاروبار شروع کیا جائے! مارکیٹ گلوری میں اخبار/میگزین کا کاروبار شروع کرنے کا طریقہ کار: اخبار یا میگزین کی کمپنی کھولنے سے پہلے آپ کو چند چیزوں کی ضرورت ہوگی: آپ کوضرورت ہوگی:3 عدد سونا رجسٹریشن فیس: مفت لائسنس یا اجازت نامہ کی مدت: 3 ماہ لائسنس یا اجازت نامے کی تجدید کی فیس:1 یورو اختیاری کاروبار شامل ہیں: کوئی بھی نہیں
اہم بات: • آپ کے پاس کم از کم ۳ گولڈ {سونا} ہونا لازمی ہے تاکہ آپ کی کمپنی چل سکے اور آپ کچھ کماسکے! • یاد رہے کہ لائسنس نامہ اسی وقت شروع ہوجاتا ہے جب آپ کمپنی میں رجسٹرڈ ہوتے ہیں اس سے قطع نظر کہ آپ کام کرتے ہیں یا نہیں: • اہم بات: • یاد رہے کہ صرف دو کمپنیاں کی رجسٹریشن فیس مفت ہے وہ بھی صرف تین ماہ کے لیے، • ایک گائے کا باڑہ ، دوسری اخبار کی کمپنی:
اپنی اخبار کی کمپنی قائم کرنے کے ابتدائی اقدامات: # 1 مرحلہ: اپنے نئے کاروبار کو رجسٹرڈ کریں: نیوکمپنی کے ٹیب پر کلک کریں:
کافی ساری کمپنیاں کھل جائے گی: • اس میں سے میگزین کی کمپنی ڈھونڈیں: • مل جانے کی صورت میں میگزین کمپنی کے سامنے رجسٹرڈ کے بٹن پر کلک کریں:
رجسٹرڈ پر کلک کے بعد آپ کے سامنے اس طرح کا فارم آجائے گا
کمپنی نام: اپنی مرضی کا: • کمپنی کے بارے میں تھوڑی تفصیل: اپنی مرضی کی: • کس ملک میں اپنی کمپنی کھولنا چاہتے ہیں:اس کا انتخاب کریں: • کمپنی کی تصویر لگائیں: • اس کے بعد رجسٹر پر کلک کردیں: • مبارک ہو آپ کی کمپنی تیار ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی اصل کام باقی ہے: • آئیں شروع کرتے ہیں: • # 2 مرحلہ: • اپنی اخبار کمپنی کو چلانے کے لیے اس میں {سونا} لگائیں: • اس کے لے ایک بار پھر "کمپنیز" کے آئیکن پر کلک کریں: پھر "مائی کمپنیز" کے آئیکن پر کلک کریں: :اس کے بعد {مینج} کے بٹن پر کلک کریں تصویر اگلہ صفحہ پر ملاحظہ فرمائیں:
Again1 2 3
جب آپ {منیج} پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے اس طرح کی تصویر کھلے گی جس میں سات ٹیب ہوگے: • جو کہ مندرج ذیل ہیں: • پہلا: انوینٹری یعنی فہرست: • دوسرا:ورک پلیس یعنی کام کی جگہ: • تیسرا:فنانس یعنی مالیات: • چوتھا:لائنسنس یعنی اجازت نامہ: • پانچواں:اسپیشل پروڈکٹس یعنی خصوصی مصنوعات: • چھٹا:سیٹینگز یعنی ترتیبات: • ساتواں:اپ گریڈ یعنی اونچے درجے میں لانا:
1 2 3 4 5 6 7
سب سے پہلے فنانس یعنی مالیات کے ٹیب پر جائے: • پھر انویسٹ یعنی سرمایہ کاری کے ٹیب میں دو {گولڈ} انویسٹ کریں: • اس کے بعد سیل یعنی فروخت کے ٹیب میں دو{گولڈ} سیل کریں: • نوٹ:{انویسٹ} اس لیے تاکہ آپ کی کمپنی چل سکے: • اور {سیل} اس لیے تاکہ آپ اپنی کمپنی میں کام کرنے والوں کو اجرت دے سکیں: • اوراپنی کمپنی کی پیداواری کے لے مقامی مارکیٹ سےخام مال خرید سکیں: • اور اگر آپ خام مال عالمی مارکیٹ سے خریدنے کے خواہش مند ہیں تو پھر • {لوکل کرنسی} کو {گولڈ} میں تبدیل کریں: • اہم بات: آخری آپشن اس صورت میں ممکن ہے جب آپ کمپنی کو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں کھولیں
1 2 3
یہ سب کرنے کے بعد آپ نے {انونٹری} میں جانا ہے: • اس کے بعد اسٹاک پر کلک کرنا ہے • پھر بائے پر: وہاں سے اپنی کمپنی کو چلانے کے لیے خام مال خریدنا ہے: 1 2 3
# 3 مرحلہ: اخبارات کی پیداوار کے لیے اور آپ کی کمپنی میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے کام کی جگہ اور تنخواہ طے کریں: اس کے لیے آپ ورک پلیس پر جائیں: گھنٹوں کے حساب سے اپنے ورکروں کتنے پیسہ دیں گے: وہ سب اپنے حساب سے کرلے: پھر اپنی کمپنی کو وقتا فوقتا چیک کرتے رہے:
یہ سب کرنے کے بعد ایکٹو کے بٹن پر کلک کردیں: • پھر اپنے • اپنے آرٹیکل کے فروخت کی قیمت مقرر کریں. • اس کے لے دوبارہ {انوینٹری} میں جائیں • پھر {اسٹاک} کے پر کلک کریں • پھر سیل کوانٹٹی یعنی فروخت کی مقدار لکھے • پھر {پرائس} ٹیب میں دو آپشن ہے اگر آپ {لوکل کرنسی} میں اپنے آرٹیکل مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنا چاہتے ہیں اپنی مرضی کے {لوکل کرنسی} کا انتخاب کریں • اوراگر آپ {گولڈ} میں اپنے آرٹیکل عالمی منڈی میں فروخت کرنا چاہتے ہیں اپنی مرضی کے {گولڈ} کا انتخاب کریں • آخری بات: اپنی کمپنی کے لیے خود سے ایک خوبصورت سا مضمون لکھیں • یاد رہے کہ آپ اس وقت تک فروخت نہیں کرسکتے جب تک آپ اسٹاک نہیں کرلیتے اپنے پاس: پھر {سیل} کےبٹن پر کلک کردیں: تصویر اگلے صفحہ پر ملا حظہ فرمائیں!
لوکل کرنسی لکھے سیل بٹن کلک فروخت کی مقدار لکھے گولڈ
آخری مرحلہ: • اپنے اخبارات اور مضامین شائع کرنا: • اس کے لیے {اسپیشل پروڈکٹ} پر کلک کریں: • اس کے بعد {نیو آرٹیکل} پر کلک کریں: • آپ کو اپنے اخبار کا نام اور {موٹو} یعنی اصول ،شعار، یا وہ بات یا قول جسے دستور العمل بنا لیا جائے لکھنے کو کہا جائے گا صرف ایک بار • جیسے {جنگ} اخبار جس کا {موٹو} ہے پاکستان کے ہر روز نامہ سے زیادہ • یا جیسے {امت} اخبار جس کا {موٹو} ہے آیت قرآنی: • آپ کے مضمون میں کم ازکم دو ہزار حروف کا ہونا لازمی ہے ورنہ وہ پبلیش یعنی شائع نہیں ہوگا: • ایک دن میں صرف ایک مضمون شائع کرنے کی اجازت ہوگی: • مبارک ہو آپ کے مضامین مقامی اور عالمی مارکیٹ میں شائع ہونے شروع ہوگئے ہیں:
اہم بات: • آپ کا شائع کردہ مضمون صرف ایک دن کے لئے مارکیٹ میں دستیاب ہوگا • روزانہ آپ کو مضمون لکھنا ہوگا • اور اپنے لکھے ہوئے مضمون کو اسی دن فروخت کرنا ہوگا بصورت دیگر آپ کچھ نہیں کماسکے گے • یاد رہے کہ آپ کے شائع کردہ مضمون کے لیے ووٹس نہایت اہمیت کا حامل ہے • جتنے زیادہ ووٹس ملے گے اتنا آپ کا مضمون ٹاپ پر رہے گا
URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA