190 likes | 311 Views
Ready to operate your next business in Market Glory? If so, let's start setting-up your newspaper/magazine business. Starting a Newspaper Company in Market Glory
E N D
اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح مارکیٹ گلوری کھیل کو شروع کیا جائے! • لیکن کھیل شروع کرنے سے پہلے اس کھیل کے بارے میں تھوڑی بہت معلومات:
مارکیٹ گلوری ایک ویب براؤزر بناوٹی کھیل کا ماحول ہےجہاں اقتصادی، سیاسی، سماجی، معاشرتی، فوجی اوراردگرد کے وہ تمام طبعی، معاشرتی اور ثقافتی عوامل جو ہماری اجتماعی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں ان چیزوں کے بارے ميں اس ميں سکھایا گیا ہے، • جیسے: کس طرح اپنا کاروبار شروع کرنا،کمپنی یا فیکٹری کھولنا،مال سپلائی کرنا،ایک ملک سے دوسرے ملک سفرکرنا، مختلف چیزیں خریدنا،کسی کمپنی یا فیکٹری میں ملازمت کرنا،فوجی بننا، • ہرملک سے جنگ کرنا اقتصادی، سیاسی، سماجی، معاشرتی، فوجی حوالے سے اور بہت کچھ وغیرہ وغیرہ!
انتباہ: • اس گیم کو شروع کرنے سے پہلے آپ کو اپنے دماغ اور وقت کی پلاننگ کرنی پڑے گی • حقیقت: • ناہی آپ راتوں رات امیر ہوجائے گے
نوٹ:اس گیم سے صحیحح معنوں میں پیسہ کمانے کے لگ بھگ ڈیڑھ دو سال کا عرصہ لگے گا، • مگرغور طلب اور دھیان والی بات یہ ہیکہ اس گیم کو کھیلتے کھیلتے آپ زندگی کے تمام شعبہ میں یا کم ازکم چند شعبوں مہارت تامہ یعنی مکمل پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرلیتے ہیں، • جیسے:مالیاتی شعبے،ملحقہ اداروں کی مارکیٹنگ شعبے،ایڈورٹائزنگ • بینر شعبے،مالیاتی اثاثےشعبے • تنظیمیں - مقامی تنظیمیں شعبے،تنظیمیں - عالمی تنظیمیں شعبے،اتحادی شعبے شاپنگ مالز ان تمام اداروں کو کس طرح چلایا جاتا مقامی اور عالمی طور اور دنیا کے تمام ادارے کس طرح چلتے ہیں اس میں وہ سب • سکھایا گیا ہے!
آیئے کھیل شروع کرنے کا طریقہ کار سیکھتے ہیں! • # 1 مرحلہ. • مارکیٹ گلوری میں مفت اکاؤنٹ کے لئے یہاں رجسٹریشن کیجئے!
# 2 مرحلہ • اپنا اکاؤنٹ ایکٹویٹ یعنی چالو کروائیے پھر اپنے اکاؤنٹ میں داخل ہوں • کام: • مجازی پیسے کمانے کے لئے روزانہ آپ کو ایک مرتبہ کمپنی میں کام کرنا پڑے گا اور دس مرتبہ لڑائی کرنی پڑے گی • کام کا دورانیہ: آٹھ منٹ • لڑائی کا دورانیہ: دس منٹ • کل دورانیہ: ایک سو سات منٹ
اٹیک پر کلک کے بعد آپ خود بخود اس صفحہ پر آجائیں گےاس کے بعد ایکٹو ناؤ پر کلک کریں آپ کی فائٹ شروع ہوجائے گی اٹیک پر کلک کے بعد آپ خود بخود اس صفحہ پر آجائیں گے! اس کے بعد اٹیک ناؤ پر کلک کریں آپ کی فائٹ شروع ہوجائے گی! f
یہ آپ کا دس منٹ کا وقت شروع ہوگیا ہے • اہم بات: • ایک وقت میں ایک ہی فائٹ ہوسکتی ہے بصورت دیگر آپ کو فائٹ کا بونس نہیں ملے گا • تجویز: • ٹرینر کے علاوہ کسی سے بھی لڑتے وقت چند باتیں نوٹ کرلے • انرجی یعنی طاقت • ویپنس یعنی اسلحہ • اسکورز یعنی شمار • ویپنس اٹیک پوائنٹ یعنی ہتھیاروں کے حملے پوائنٹس • سب ٹوٹل پوائنٹ یعنی ذیلی کل پوائنٹس • ان سب چیزوں کو سامنے رکھتے ہوے لڑائی کریں • جیت ہمیشہ آپ کی ہوگی
# 3 مرحلہ. فعال رہنا! • چوبیس گھنٹوں میں ایک مرتبہ گیم میں داخل ہوں اور ایک مرتبہ کام کرے اور دس مرتبہ لڑائی کرے • اس زیادہ کی آپ کو اجازت نہیں ہے چوبیس گھنٹوں میں یہاں تک کہ آپ چار گولڈ حاصل نہ کرلیں یعنی چالیس روپیہ پاکستانی اس کے بعد آ پ ایک کمپنی کھولے تاکہ آپ کی کمائی میں ا ضافہ ہو اور آپ گیم میں مزید ترقی ہوگی جس کا فائدہ مارکیٹ گلوری حکومت کے جانب سے آپ پر انعامات کی بارش ہوگی • مگر اس شرط کے ساتھ کہ آپ روزانہ گیم کو کھیلیں • نوٹ:اس میں آپ کو تقریبا پچیس سے تیس دن لگیں گے • خوشخبری: • اگرآپ روزانہ کام کرتے ہیں تو ہر تین دن بعد آپ کو پانچ دن کا اضافی بونس ملیے گا!
URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YoutubeChanal: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA