140 likes | 417 Views
This post is about the different ways to earn at Market Glory – ways to earn money, gold and Euro. What you earn in MG is more or less equals to real cash that you can withdraw thru your Paypal account so knowing the different ways to earn at MG can help you maximize your earnings while you play the game.
E N D
مارکیٹ گلوری میں کمانے کے دس (10) طریقے! • یہ مضمون مارکیٹ گلوری میں مختلف طریقوں سے پیسہ، سونا اور یورو حاصل کرنے اور کمانے کے طریقے کے بارے میں ہے!.
1: روزانہ دس مرتبہ لڑائی کریں! • خاص طور پر اگر آپ اس گیم میں نئے کھلاڑی ہے جنگ بونس حاصل کرنے کے لئے روزانہ یہ کرنا ہے!
2: روزانہ کام پر جائیں! • روزانہ کام کا فائدہ: • صفر اعشاریہ سات روزانہ کا کم از کم تجربہ دے گا اور تجربہ پوائنٹس آپ کی پیداوری میں اضافہ کرے گا! • پیداوری میں اضافی کا مطلب یومیہ اجرت میں مسلسل اضافہ ہے! • کیونکہ اجرت یعنی تنخواہ کا حساب پیداوری کی بنیاد پر کیا جاتا ہے!
3: مارکیٹ گلوری میں اپنی کمپنی شروع کریں! • مارکیٹ گلوری میں بہت سے کاروبار ہے جسے آپ دس یورو میں کھول سکتے ہیں! • صرف گائے فارم اور اخبارات کی کمپنی مفت کھول سکتے ہیں! • جس کے لیے آپ کو صرف تین سے چار گولڈ کی ضرورت ہوگی تا کہ اپنی کمپنی شروع کرسکے! • نوٹ:مارکیٹ گلوری میں اکتالیس کمپنیاں ہے جسے آپ کھول سکتے ہیں!
4: مارکیٹ گلوری میں جنگوں میں حصہ لیں! • اگر آپ ایک حملہ آور کے طور پر جنگ میں حصہ لیتے ہیں یا ایک آزاد جنگ جو کی حیثیت سے حصہ لیکر اپنے وطن کا دفاع کرتے ہیں اس مقابلہ میں جیت جاتے ہیں تو آپ تمغہ حاصل کر سکتے ہیں اسے تمغہ کو مارکیٹ گلوری میں اضافی آمدنی کے لیے فروخت بھی کرسکتے ہیں!
سرکاری عہدے کے لیے الیکشن کروائے • الیکشن جیت نے کے بعد اگر آپ ملک کے وزیر اعظم یا وزیر بن جاتے ہیں اور اپنی پوزیشن کا غلط استعمال نہیں کرتے، اپنے شہریوں کی مدد اور اپنے ملک کے حالات کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں تو • منسٹر 'فنڈ سے باقاعدہ ہفتہ وار تنخواہ وصول کرنے کے حقدار ہونگے
انشاء اللہ بقیہ طریقے اگلے حصہ میں ملاحظہ فرمائیں گا! • نوٹ:اگلا حصہ ابھی لکھائی کے مراحل میں ہے!
URLS • This URL For SFI: http://www.sfi4.com/15541466/FREE This URL For Tripleclicks: http://www.tripleclicks.com/15541466 This URL For Marketglory: http://www.marketglory.com/strategygame/lalaafridi This URL For YouTube Chanel: http://www.youtube.com/channel/UCcfQtJ0UYq7wuGVDlomtbcA