590 likes | 1.89k Views
کثیر المقاصد معجزاتی درخت ﴿مورنگا اولیفرا﴾ ﴿سوھانجنا﴾. Shahzad Maqsood Ahmad Basra, PhD Professor Department of Crop Physiology University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan. آخر ہمارے بس میں کیا ہے؟.
E N D
کثیر المقاصد معجزاتی درخت﴿مورنگا اولیفرا﴾﴿سوھانجنا﴾ Shahzad Maqsood Ahmad Basra, PhD Professor Department of Crop Physiology University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan
آخر ہمارے بس میں کیا ہے؟ شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلا تے جاتے
حدیث مبارکہ قیامت کے دن بھی شجر کاری اگر آپ کسی بیج کو بونے جا رہے ہیں اور معلوم ہوتا ہے کہ قیامت واقع ہونے والی ہے تو پھر بھی اس بیج کو بو نے میں دیر مت ہو۔ • حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کو ئی مسلمان پودا لگائے اور اسے کوئی انسان یا جانور کھا جا ئےتو اس کو اس کا پورا صلہ دیا جائے گا کیو نکہ یہ بھی ایک قسم کا صدقہ جاریہ ہے ۔ (Bukhari: Book 8: Volume 73: Hadith 41; Narrated Anas bin Malik (RA)
پاکستان میں زراعت و جنگلات کی اہمیت اور خصوصیات پاکستان کا مکمل جغرافیائی رقبہ 79۰61مربع ہیکٹیئر ہے جنگلات کا رقبہ 4۰04 مربع ہیکٹیئر ہے جنگلات کی ا ہمیت کا پتہ پانچ باتوں سے لگایا جا سکتا ہے فضا ئی آب و ہوا اور زمینی پانی کو معتد ل اور درست بنا تے ہیں پودوں ، جانوروں اور پرندوں کا رہن بسیرا بنتے ہیں زندگی کی اہم ضروریات جیسے لکٹری، جانوروں کا چارہ ، زندگی بچانے والی دوائیاں وغیرہ زمین کو زرخیزکرنا، زمین کے کٹنے اور گھسنے کے عمل کو روکنا، زمین کو بیابان بننے سے بچانا، سیلابی ریلوں کو روکنا، جانوروں اور پرندوں کو مرنے سے بچانا وغیرہ سیرو تفریح کا ماحول پیدا کرنا ، اور اس طرح کے دوسرے مواقع فراہم کرنا کرسی میز عمارتی لکڑی اور ایندھن کا 90 فیصد حصہ زراعت اور جنگلات سے حاصل کیا جاتا ہے . نہایت اہم درخت جو جنگلات کے لیے بہتر سمجھے جاتے ہیں مورنگا[سوانجھنا]، اکیشیاء[ککر]، آزادیریکٹا[نیم]، زیزیفس[بیر]، دلبرجیا [شیشم]، مورس[شہتوت]،پا پیولس[پاپولر]، بومبیکس[سمبل]، اولیا [زیتون] مورنگا [سوانجھنا] خشک اور آبی زمینوں پر بہت تیزی سے اگنے کی صلا حیت رکھتا ہے اور اس میں بہت سے فائدے ہیں
مورنگا Moringa oleifera
مورنگا: معجزاتی پودا یہ پتے لاکھوں جانیں بچا سکتے ہیں
مورنگاکی چند دوسری اقسام • Bottle Trees[بوتل جیسی] • M. drouhardii (Madagascar ) • M. hildebrandtii (Madagascar ) • M. ovalifolia (Namibia and extreme SW Angola) • M. stenopetala (Kenya and Ethiopia) • Slender Trees[پتلی قسم] • M. concanensis (Mostlu India) • M. oleifera (Pakistan, India) • M. peregrina (Red Sea, Arabia, Horn of Africa) • Sarcorhizal Trees[سارکورائزل] • M. arborea (NE Kenya) • M. ruspoliana (Kenya, Ethiopia, Somalia ) • Tuberous Shrubs[ٹیوبرس-مو ٹی جڑوں والی] • M. borziana (Kenya and Somalia) • M. longituba (Kenya, Ethiopia, Somalia) • M. pygmaea (N Somalia ) • M. rivae (Kenya and Ethiopia) [پتلی قسم] [بوتل جیسی] [ٹیوبرس-مو ٹی جڑوں والی] [سارکورائزل]
﴿مورنگا اولیفرا﴾ نہایت بہتر قسم کوہ ہمالیہ سے منسلک علاقوں پا کستان، انڈیا، بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے گرم اور معتدل علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہے 18سے 48 ڈگری سنٹی گریڈ تک کا درجہ حرارت برداشت کر سکتا ہے 250سے 1500 ملی میٹر تک کی بارش والے علاقوں میں اچھا بڑھتا ہے اور نمو پاتا ہے 600ملی میٹر اونچائی والے علاقوں میں اچھا بڑھتا ہے مگر1200 ملی میٹر تک کی اونچائی میں بھی اگ آتا ہے 4۰5 سے 9 تک کی اساسی سے تیزابی پی-ایچ دونوں برداشت کر جاتا ہے اس کی کاشت بیج اور تنے دونوں سے کی جا سکتی ہے
مورنگا[سوھانجنا]کے کچھ استعمال غزائیت • بیماریوں کا علاج اور صحت• مرھم • فصل کے طور پر • کھاد • زمینی کٹاو کو روکنا• پانی کی صفائی• کاسمیٹکس • ٹیکسٹائل پرنٹنگ• کیڑے مار ادویات • فنگس کا علاج • لبریکینٹس • کھال رنگائی• ڈائی • فائبر• باڑ • سجاوٹ & سایہ • آندھیوں س رکاوٹ• گنے ک جوس کی صفائی• شہد کے چھتے• مصالحہ جات • پکانے کا تیل• خوراک • طبی ادویات: خون کی کمی • اینگزائٹی • دمہ • بلیک ہیڈ • خون کی صفائی• انتشار خون• حلق کی سوجن • نزلہ زکام • چھاتی کا جمنا• ہیضہ • انتڑیوں کی سوزش • آنکھ کی جھلی کی سوزش • کھانسی • ذیابیطیس • اسہال• پٹھوں کی بیماری• پیچس • آنھ اور کان کی بیماری• بخار• غدودوں کی سوزش• پیشاب کی نالی کی سوزش • سردرد • اعصابی بیماری • پیٹ کے کیڑے• یرقان • دودھ میں اضافہ • ملیریا • جوڑوں کا درد• کیل مہاسے • حمل • جلد کی بیماریاں • سانس کی بیماریاں• وٹامن سی کی کمی • نر جرسوموں کی تعداد میں کمی• جلد کی بیماریاں • گلے کی خرابی• پھوڑے • موچ آنا • معدے کا السر• ٹی بی • گومڑہ• پیشاب کی بیماری• زخم• بائیوڈیزل, بائوگیس, بائیو فیول
اھم استعمال پانی کی صفائی (Sharma et al., 2006) تیل ۔ بائیو ڈیزل (Tsaknis, 1999) نیوٹریشن ۔سبزی ۔ اچار- غزائیت –طبی دوائیاں طبی دوائیاں، (Anwar et al., 2007) ،خوراک،(اچار) خامروں کی کشیدگی زمینی ایروژن کا کنٹرول، آندھیوں سے رکاوٹ، باڑ غزائیت (Fahey, 2005; Fuglie, 2000) طبی دوائیاں، باِئیو فیول، فصلوں کی بڑھوتری اور افزائش کے عوامل طبی دوائیاں، سبزیاں (Fahey, 2005)
غزائی اہمیت چھوٹے پتے بہت سے فائدے مالٹوں سے سات گنا زیادہ وٹامن سی گاجروں سے زیادہ وٹامن اے دودھ سے چار گنا زیادہ کیلشیم کیلوں سے تین گنا زیادہ پوٹاشیم دہی سے دو گنا زیادہ پروٹین
مورنگا کے تازہ اور خشک پتوں کی اعلٰی غزائیت تازہ پتے خشک پسے ہوئے پتے گرام کے بد لے گرام، خشک پسے پتوں میں موجود ہے۔ گرام کے بد لے گرام، تازہ پتوں میں موجود ہے۔ گاجروں کی نسبت چار گنا زیادہ وٹامن اے مالٹوں کی نسبت سات گنا زیادہ وٹامن سی دودھ سے چار گنا زیادہ کیلشیم کیلوں سے تین گنا زیادہ پوٹاشیم پالک سے تین / چار گنا زیادہ آئرن دہی سے دو گنا زیادہ پروٹین گاجروں کی نسبت دس گنا زیادہ وٹامن اے آدھا وٹامن سی مالٹوں کی نسبت دودھ سے ستارہ گنا زیادہ کیلشیم کیلوں سے پندرہ گنا زیادہ پوٹاشیم پالک سے پچیس گنا زیادہ آئرن دہی سے نو گنا زیادہ پروٹین
مورنگا کے منرل اور وٹامنز کی تعداد *وٹامن اے کیروٹین تازہ پتوں کے لیے اور وٹامن بیٹا کیروٹین خشک پتوں کیلیے
مورنگا کے چھوٹے پتے سلاد اور کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں- ان کے تازہ پتوں کا سوپ بھی تیار کیا جاتا ہے۔مورنگا وٹامن اے، بی اور سی کا بہترین ذریعہ ہیں۔ خاص طور پر آئرن، سلفر، آمائنوں ایسڈ ز، میتھینین، سیسٹین۔آما ئنوں ایسڈز کی متوازن مقدار موجود ہے۔ مورنگا کا لوگوں میں استعمال
مورنگا اور انسانی صحت مورنگا میں ہے ٹیومر کے خلاف مدافعت بخار کے خلاف مدافعت مرگی کے خلاف مدافعت سوزش کے خلاف مدافعت ناسور کے خلاف مدافعت عضلاتی با فتوں کی سکڑن خلاف مدافعت پیشاب کی بیماریوں کے خلاف مدافعت ہا ئپر ٹینشن کے خلاف مدافعت کولیسٹرول کا توازن اینٹی آکسیڈ ینٹ بیکٹیر یا اور فنگس کے خلاف مدافعت مورنگا سے بنی ادویات پوری دنیا میں مختلف بیماریوں کے خلاف استعمال کی جاتی ہیں۔
سینیگال میں مورنگا کے تجربات بچوں کی صحت اور وزن بہتر ہوا حامل عورتوں میں خون کی کمی کا مئسلہ حل ہوا اور انہوں نے صحت مند بچوں کو جنم دیا ماں کا بچوں کو دودھ پلانے کا عمل دودھ کی مقدار اور معیار کو بڑھانے کا کام دیا پتوں کا سلاد اور سوپ ماں اور بچے دونوں کے لیے فائدہ مند ہے طاقتور اور قوت مردوں میں طاقت بڑھاتا ہے
مورنگا میں دو اہم اور بنیادی آمائینوں ایسڈز، ارجینین اور ہیسٹیڈین پائے جاتے ہیں جو کہ بچوں کی صحت کے لیے بہت اہم ہیں
نیوٹریشن کی کمی مورنگا Malnutrition map13
Moringa Leaves • • Leaves rubbed against the temple can relieve headaches. • • To stop bleeding from a shallow cut, apply a poultice of fresh leaves. • • There is an anti-bacterial and anti-inflammatory effect when applied to wounds or insect bites. • • Extracts can be used against bacterial or fungal skin complaints. • • Leaf tea treats gastric ulcers and diarrhoea. • • Eating Moringa food products is good for those suffering from malnutrition due to the high protein and fibre content. • * Leaves treat fevers, bronchitis, eye and ear infections, inflammation of the mucus membrane • * The iron content of the leaves is high, and they are reportedly prescribed for anemia in the Philippines. • * Dried Moringa leaves treat diarrhoea in Malawi, Africa. • * The powder ground from the seeds is also used in the treatment of scurvy skin diseases (common bacterial infections of the skin).
Moringa Flowers • • Flower juice improves the quality and flow of mothers’ milk when breast feeding. • • Flower juice is useful for urinary problems as it encourages urination. • * In Haiti, villagers boil Moringa flowers in water and drink the tea as a powerful cold remedy.
Moringa Pods • • If eaten raw, pods act as a de-wormer and treat liver and spleen problems and pains of the joints. • • Due to high protein and fibre content they can play a useful part in treating malnutrition and diarrhoea.
سبز چارے اور خوراک کے لیےمورنگا کے کھیت
مو رنگا مویشیوں کا چارہ روزانہ مویشیوں کا وزن بڑھاتا ہے 43 سے 65 فیصد تک جانوروں کا دودھ بڑھاتا ہے چارے کی بارہ سے سولا تک کٹائی ایک سال میں حاصل کی جا سکتی ہیں سیڈ کیک بھی چارے کے لیے بنایا جا سکتا ہے
چارے کا معیار مورنگا کی نسبتا ً غذائی نیو ٹر یشنل حیثیت
مورنگا پتوں کا کشید کردہ عرق پودوں کی افزائش بڑھانے کیلیے
مورنگا کے پتے مندرجہ زیل کے حصول کا ذریعہ ہیں Zeatin (cytokinin) ذیا ٹین (خلیوں کی تقسیم, سبز رنگ قائم رکھتے ہیں) K, Ca, Mg, Fe (اہم نیوٹرینٹس) Ascorbate (اینٹی آکسیڈ ینٹس) Amino acids (زندگی مالیکیول) Phenolics (اینٹی آکسیڈ ینٹس ) بہت سارے اور گروتھ بڑھانے دالے عناصر چھوٹے پودوں پر سپرے کرنے سے ان کی بڑ ھوتری کے عمل کو تیز کیا جا سکتا ہے حیاتیاتی اور غیر حیاتیاتی مختلف اثرات کو قابو میں لا کر پودوں کو مظبوط بناتا ہے پودوں کی زندگی بڑھاتا ہے صحت مند اور زیادہ تعداد میں پھل پیدا کرتا ہے 20 سے 35 فیصد زیادہ پیداوار پھل اور پھول کا ذائقہ اور معیار بڑھاتا ہے (Fuglie, 2000 )
مورنگا لیف ایکسٹریکٹ ایک قدرتی فائٹو کروم [سبز مادہ:گروتھ کاعامل]
مورنگا لیف ایکسٹریکٹ ایک قدرتی فائٹو کروم [سبز مادہ:گروتھ کاعامل] • 1 manzana = 0.705 hectares or 7,050 square meters ** i.e. individual fruit • Data from Project Biomasa (1999)
مورنگا لیف ایکسٹریکٹ کا پودوں پر اثر گروتھ کو بڑھاتے ہیں خاص طور پر ننھے پودوں کی کیڑوں کے حملوں اور بیماریوں کے خلاف مدافعت زیادہ اور لمبی عمر زیاد ہ موٹی جڑیں ، تنے اور شاخیں زیادہ صحت مند پھل پھل کا ذائقہ اور معیار 20 سے 35 فیصد زیادہ پیداوار اعلیٰ زمینی زرخیزی
گندم کی لیٹ کاشت میں کچھ پیداواری عناصر پر اثرات Source: Yasmeen et al. (2011)
مٹر کی ورائٹی کلائیمیکس میں پھلیوں کی ایکڑ میں پیداوار پر اثرات MLE = Moringa leaf extract; BAP = Benzyl amino purin; ASC = Ascorbate Source: Yasmeen et al. (2011)
گند م کی لیٹ کاشت میں کچھ پیداواری عناصر پر اثرات Source: Kamran et al. (2011)
مکئی کی بہاریہ کاشت میں پیداوار [ٹن / ایکڑ] Source: Mehboob et al. (2011)
مورنگا کے پتوں کاایکسٹریکٹ[ایم-ایل-ای] ایم-ایل-ای نہایت آسانی سے مورنگا کے تازہ یا سرد منجمد پتوں کو نچوڑنے سے تیار کیا جا سکتا ہے ایم-ایل-ای کا سپرے کرنے کے لیے 3۰5 کلو گرام فی ہیکٹیر یا 1۰5 کلوگرام فی ایکڑ پتوں کی ضرورت ہے ایم –ایل –ای کا سپرے سیڈ پرائمنگ ایجنٹ ایم –ایل-ای کو تیس گنا پانی میں حل کیا جاتا ہے بیج اورایم –ایل-ای کی نسبت 1:5 رکھی جاتی ہے پتوں پر سپرے ایم-ایل-ای کا سپرے [30 سے 35 گنا محلول] فصل کے اہم بڑھو تری کے مرحلوں پر کیا جا تا ہے ایک پودے پر 25 ملی لیٹرسپرے کیا جاتا ہے بنانے کے اخراجات صرف مزدور کی مزدوری
مورنگا پانی کی صفائی، پیوریفیکیشن کا ذریعہ
مورنگا پانی کی صفائی کا ذریعہ مورنگا کے بیج ایک ایسا مثبت آئن والا عنصر رکھتے ہیں جو پانی میں موجود دوسرے عناصر کو جمنے پر مجبور کر کے پانی کو صاف کرتا ہے اسکا سفوف ایک پیچیدہ مرکب ہے جو مختلف قسم کے کارآمد گروپس پر مشتمل ہوتا ہےجس میں کم مالیکیولر وزن کے آرگینیک ایسڈز [آمائینو ایسڈز] ہوتے ہیں آمائنوایسڈز میں ایک ایسا بائنڈنگ ایکٹیو گروپ ہے جو تھوڑی مقدار میں بھی پورا کام کرتا ہے اورپانی میں موجود دھاتی عناصر کو کم کرتا ہے پروٹیجینس آمائنو ایسڈز پی-ایچ سے متعلقہ کچھ خواص رکھتے ہیں جومنفی چارج کا ایک ایسا ماحول پیدا کرتے ہیں جو دھاتی آئنز کی بائنڈنگ کا کام کرتے ہیں بیج کا سفوف ایک ایفیکٹیو، ٹیکنیکل، نان آرگینیک واٹر، کلیریفا ئنگ ایجینٹ [الم کی طرح]، نان ٹاکسک اور کو ایگو لینٹ کا کام کرتا ہے مورنگا کا سفوف پانی کا بہترین پیوریفیکیشن ایجینٹ جو دوسرے کیمیکل اور مرکبات کے مقابلے میں استعمال ہو سکتا ہے
مگر کیسے ؟ مورنگا بیج سفوف بیج کا چھلکا اتار لیں اور گری کو کونڈی میں اچھی طرح پیس لیں اچھا پسا ہوا سفوف کپڑے کی تھیلیوں میں پیک کر لیں تھیلیوں کو پانی کے جگ میں اچھی طرح ہلائیں جہاں سے آپ نے پانی لیا زور سے ہلانے سے پانی میں موجود کیٹائنز اکٹھے ہونا شروع ہو جا ئیں گے پانی میں یہ چیزیں بیٹھ جائیں گی صاف پانی جگ کے اوپر کے کنارے سے کسی دوسرے برتن میں انڈیلا جا سکتا ہے
بیس لیٹر پانی کو کیسے صاف کریں دو چمچ مورنگا کا پسا ہوسفوف لیں ایک کپ پانی میں ڈالیں پانچ منٹ کے لیں ہلائیں صاف کپڑے سے اس پانی میں نتھار لیں جس کو آپ صاف کرنا چاہتے ہیں دو منٹ کے لیے تیزی سے ہلا ئیں دس منٹ کے لیے تیزی سے ہلائیں ایک گھنٹہ کے لیے پانی کو پڑا رہنے دیں
مورنگا کے بیج کے سفوف کی پیسٹ • مورنگا بیج سفوف کی پیسٹ بنانے کے لیے اس میں کشید ہوا پانی ڈالیں • 2فیصد سسپنشن بنانے کیلیے 2گرام بیج سفوف کو 100 ملی لیٹر پانی میں ڈالیں • 2 فیصد سسپنشن کو آدھا گھنٹہ میگنیٹک سٹرر سے تیزی سے ہلائیں تاکہ جمع شدہ پروٹین سے پانی الگ کیا جا سکے • پھر واٹ مین نمبر ایک کے فلٹر پیپر سے سارا سسپینشن نتھار لیں • سسپنشن کو استعمال کرنے سے پہلےاچھی طرح ہلائیں • (Ndabigengesere and Narasiah, 1998)
مورنگا تیل مورنگا کا تیل یا بن آئل مورنگا کے بیجوں کو پریس کرنے سے حاصل کیا جا تا ہے یہ نان ڈرائنگ، نٹی فلیورڈ اور یکساں پیلے رنگ کا ہوتا ہے مورنگا کا تیل قدرتی طور پر کا فی دیر پا ہوتا ہے جو جلد بدبو دار یا خراب نہیں ہوتا یہ نہایت طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ جلد آکسیڈیشن سے متاثر نہیں ہوتا دنیا میں موجود بیو ٹیشن کمپنیاں اب اس تیل کو جلد نرم کرنے اور موسمی اثرات سے بچانے والی موائسچرائزنگ کریموں میں استعمال کرنے لگی ہیں یہ جسم اور بالوں کی صحت اور نمی برقرار ر کھنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے یہ کافی دیر پا تیل ہے جو کم از کم پانچ سال تک خراب نہیں ہوتا دنیا میں مورنگا تیل سے فارما سوٹیکل، کاسمیٹک، لبریکینٹس، آئل فیکٹریز، باِئیو ڈیزل پلانٹس اور بہت ساری انڈسٹریاں مستفید ہو رہی ہیں
مورنگا تیل کے استعمالات فارما سوٹیکل اہمیت مورنگا کا تیل جراثیم کش، سوزش ، سوجن وغیرہ کو روکنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے جسم اور جلد پر لگے چھوٹے موٹے زخم، کیڑوں مکوڑوں کے کاٹنے، جلنے، خارش، دانوں وغیرہ کا علاج ہے یہ تیل چھوٹے بچوں کے پیٹ میں ہونے والے درد ، گیس وغیرہ کا بھی علاج ہے یہ بچوں میں اعصابی صحت اور افزائش کا بھی ذریعہ ہے انڈسٹریل اہمیت یہ فوڈ انڈسٹری میں پریزرویٹوز [حفاظت] کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے خوراک کے طو ر پر مورنگا کا بے بو تیل کھانے پکانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اسکا رنگ پیلا اور چمکدار ہوتا ہے۔ یہ ذائقہ میں انتہائی مزیدار اور اس کی پکانے کی صلاحیت زیتون کے تیل کے مشابے ہے مورنگا تیل صاف شفاف اور کبھی نہ خراب ہونے والا تیل ہے کاسمیٹک اہمیت مساج کے لیے ایروما تھراپی [خوشبو سے علاج اور ماحول کی خوبصورتی] چہرے کی عمر رسیدہ جھریاں ختم کرنے والی کریم بالوں کی حفاظت اور نشونما کرنے والی کریم صابن اور لیکیوڈ باڈی واش پرفیوم اور بدبو دور کرنے کیلیے چہرے کی پھنسیوں ،چھائیوں، اور داغ دھبوں کا مکمل علاج Cont………….
مورنگا تیل ایک بہترین بائیوڈیزل [پودوں سے حاصل ڈیزل] مورنگا بیج 30 سے 40 فیصد آئل رکھتے ہیں جس میں اولیک ایسڈ بہت زیادہ ہوتا ہے مورنگا سے تیا ر شدہ بائیوڈیزل آکسیڈیشن سے محفوظ ہونے کی وجہ سے دوسرے ذرائع سے تیار ہونے دالے بائوڈیزل سے کئی گنا دیر پا ہوتا ہے مورنگا بائیو ڈیزل 70 فیصد سے زیادہ اولیک ایسڈ رکھتا ہے جس میں سیر شدہ فیٹی ایسڈز کی ایک تعداد ہوتی ہے میتھائل ایسٹرز [بائیو ڈیزل] جو مورنگا تیل سے حاصل ہوتا ہے اس میں سی ٹین [پٹرولیم میں پایا انے والا ہائیڈروکاربن] کا نمبر 67 سے زیادہ ہے جو باقی ذرائع سے حا صل ہونے والے بائیوڈیزل سے بہت زیادہ ہے دوسرے پودوں کی نسبت مورنگا سے زیادہ کوالٹی اور کوانٹٹی والا تیل نکلتا ہے جس کو پروسیس کرنے کی قیمت بہت کم ہے اچھی کوالٹی اور گریڈ کا بائیو ڈیزل اور اور گلیسرین کے مرکبات حاصل ہوتے ہیں