310 likes | 1.51k Views
منصوبہ سبق کی تیاری. جماعت دہم مضمون : اردو. منصوبہ سبق۔1 (جماعت دہم). I ۔ سبق کا نام : عورت II ۔ سبق کے لئے درکارپیریڈس کی تعداد : 12 III ۔ سبق کے ذریعہ حصول طلب استعداد : الف۔ سمجھنا۔ اظہار خیال کرنا: 1۔سننا ’ سوچ کر بولنا: عورتوں کی عظمت‘ انکی با اختیاری سے متعلق وضاحت کریں گے۔
E N D
منصوبہ سبق کی تیاری جماعت دہم مضمون : اردو
منصوبہ سبق۔1 (جماعت دہم) I۔ سبق کا نام : عورت II۔ سبق کے لئے درکارپیریڈس کی تعداد : 12 III۔ سبق کے ذریعہ حصول طلب استعداد : الف۔ سمجھنا۔ اظہار خیال کرنا: 1۔سننا ’ سوچ کر بولنا: عورتوں کی عظمت‘ انکی با اختیاری سے متعلق وضاحت کریں گے۔ 2۔ پڑھنا’فہم حاصل کرنا: کیفی اعظمی کی نظم ’’عورت‘‘ کے اشعار سمجھ پائیں گے۔ تشریح کریں گے۔ اشعار روانی سے پڑھتے ہوئے ان کی تشریح کریں گے۔
ب۔اظہار مافی الضمیر۔ تخلیقی صلاحیت کا اظہار: (1) خود لکھنا (i)دیئے گئے جملے شاعر کس تناظر میں پیش کررہا ہے وضاحت کریں گے۔ (ii)سبق کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھ پائیں گے۔ (2) تخلیقی صلاحیت کا اظہار: (i)کسی ایک با اختیار‘ عظیم خاتون کی گرانقدر خدمات سے متعلق واقعہ کو بیان کریں گے۔ (3) توصیف: (i)شاعر‘ کیفی اعظمی‘ نے عورتوں کی بااختیاری سے متعلق اپنی شاعری کے ذریعہ جس مثبت سوچ کو اجاگر کیا ہے اسے سراہیں گے۔
ج۔ زبان شناسی : (1) لفظیات: (i)الفاظ ‘ سیماب‘ آغوش‘ آبگینہ‘ حصار‘‘ کو فہمکے ساتھ اپنے جملوں میں استعمال کریں گے۔ (ii)نظم میں موجود مرکب الفاظ کا فہم حاصل کرتے ہوئےانہیں اپنے جملوں میں استعمال کرپائیں گے۔ (2) قواعد : (i)قواعد کی اصطلاحات جیسے‘‘مجاز مرسل اور کنایہ’’ کا فہم حاصل کریں گے۔ (ii)ان کی نشاندہی کریں گے۔ (iii)ان کے استعالات جانیں گے
V۔ معلم کی تیاری • VI۔ معلم کاردعمل