1 / 59

MSB

MSB. MSB. ھیئۃ الطلاب المسلمیــن جموں و کشمیــر Muslim Students Board J&K (MSB) ہیڈ آفس خواجہ پورہ نوگام وقت کی منیجمٹ پروگرام. MSB. MSB. پیشکس ھارون رشید خواجہ فاضل 1998 سرینگرکشمیر بی اے بی ایڈ 2006 : ریاض سعودی عرب. MSB. MSB. السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ. MSB. MSB.

thetis
Download Presentation

MSB

An Image/Link below is provided (as is) to download presentation Download Policy: Content on the Website is provided to you AS IS for your information and personal use and may not be sold / licensed / shared on other websites without getting consent from its author. Content is provided to you AS IS for your information and personal use only. Download presentation by click this link. While downloading, if for some reason you are not able to download a presentation, the publisher may have deleted the file from their server. During download, if you can't get a presentation, the file might be deleted by the publisher.

E N D

Presentation Transcript


  1. MSB MSB ھیئۃ الطلاب المسلمیــن جموں و کشمیــرMuslim Students Board J&K (MSB)ہیڈ آفس خواجہ پورہ نوگاموقت کی منیجمٹ پروگرام

  2. MSB MSB پیشکسھارون رشید خواجہفاضل 1998 سرینگرکشمیربی اے بی ایڈ 2006 : ریاض سعودی عرب

  3. MSB MSB السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

  4. MSB MSB الحمد للہ و الصلاۃ والسلام علی رسول اللہ و علی آلہ و أزواجہ وأصحابہ أجمعین!

  5. MSB MSB أما بعد !

  6. MSB MSB بسم اللہ الرحمن الرحیم

  7. MSB MSB اللہ کا ارشاد ہے:أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ (115) سورة المؤمنون

  8. MSB MSB نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : اغتنموا خمسا قبل خمس: 1۔

  9. MSB MSB 1۔ وقت کی درست منیجمنٹ کی عادت کی تعلیم حاصل کرنا۔2۔ اس عادت کو اپنی شخصیت پر لاگو کرنا۔ 3۔ اس عادت کو کامیابی کی راہوں کے لئےاستعال کرنا۔ پہلا باب ( یونٹ )ابتدائی ضروری چند اموران لیکچروں کے اہداف یہ ہیں:

  10. MSB MSB یہ وہ کام ہے جس سے ہم میسر وقت سے اپنی زندگی میں استفادہ کرتے ہیں تاکہ:ہم ان اہداف کو حاصل کرسکیں جن کے حصول کے لئے ہم کوشش کرتے ہیں اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ عمل و ذاتی زندگی کی ضروریات کے درمیان اور جسم و روح و عقل کے حاجات کےدرمیان توازن برقرار رہے ،،، وقت کی منیجمنٹ کی تعریف

  11. MSB MSB وقت کی منیجمنٹ کی ضرورت کیا ہے؟1۔ یہ کہ ہم اپنے اہم کاموں کو کم سے کم محنت سے اور کم سے کم وقت میں کرسکیں ، تاکہ باقی وقت کو نئی ایجادات ، منصوبہ بندی ، مستقبل ، آرام ،،، کے لئے بچاسکیں۔

  12. MSB MSB 2۔ دوسری ضرورت یہ کہ ہم:اولویات ( پہلے اہم پھر مہم ) کی تحدید کریں ، اور اہم کاموں کو اچھی طرح کرسکیں

  13. MSB MSB 3۔ تیسری ضرورت یہ ہے کہ ہم :اس وقت سے فائدہ حاصل کرسکیں جو ضائع ہوتا ہے

  14. MSB MSB دوسرا باب (یونٹ ):وقت کی صحیح تنظیم کرنا اس باب میں درج ذیل تین اہم نقاط پر روشنی ڈالی جائے گی:1۔ روز مرہ کاموں کا ٹائم ٹیبل2۔ کام دوسرے کو سپرد کرنا3۔ کام کی جگہ کی تنظیم و ترتیب

  15. MSB MSB مندرجہ ذیل امور کو مد نظر رکھیں:1۔ ہفتے کے کاموں کے منصوبے کو اپنے سامنے رکھیں۔2۔ پھر تمام کاموں کی فہرست ہر دن کے اعتبار سے تیار کریں۔3۔ ایک سے زیادہ فہرست نہ بناو۔ 4۔ جو آپ کو مناسب ہو اب ایسا ٹائم ٹیبل بناو۔ 5۔ اہمیت کے اعتبار سے کاموں کا وقت مقرر کرو۔ اول: روز مرہ کاموں کا ٹائم ٹیبل :

  16. MSB MSB 6۔ پھر سے روز کاموں کا مراجعہ ۔7۔ ایمرجنسی کے کاموں کو اچھی طرح حل کرو 8۔ کچھ وقت آرام ۔۔۔ اپنے آپ ۔۔۔ فیملی ۔۔۔ وغیرہ کے لئے خاص رکھو۔ 9۔ ٹائم ٹیبل کو اپنے قریب رکھا کرو ۔ 10 ۔ ٹائم ٹیبل پر پابندی کے ساتھ عمل کرو۔ 11۔ افراط و تفریط سے اجتناب کرو ۔

  17. MSB MSB دوم: کام دوسرے کو سپرد کرنا: اہم غیر اہم جلدی والے بغیرجلدی والے

  18. MSB MSB سوم : کام کی جگہ کی تنظیم و ترتیب اس کے بارے میں درج ذیل چند نصائح بیان کی جاتی ہیں: 1۔ کمرے میں بھیڑ باڑ نہ رکھیں ، زمین ( فرش) پر کتابیں ، اوراق ، وغیرہ نہ رکھیں ، کمرے کی صفائی کا اہتمام کرو۔2۔ اپنے ٹیبل پر صرف وہی چیزیں رکھو جو آپ اس وقت یا صرف آج دن کے اندر استمعال کریں گے ، دوسرے اشیاء کو الماری ، بیگ ، یا کہنی اور جگہ میں رکھیں۔

  19. MSB MSB 3۔ روشنی کا اچھا خاصا انتظام کریں4۔ اشیاء کو صحیح ترتیب سے کمرےمیں رکھیں ، اور ہر چیز کو اپنی مناسب جگہ پر رکھیں5۔ ردی کی ٹوکری رکھنا بہت ہی ضروری ہے جس کی اہمیت نہ ہو یا آپ کو کبھی کام نہ آئے گی تو اس کو فورا پھینک دو ۔

  20. MSB MSB 1۔ کام شروع کرو :ـ روزانہ ٹائم ٹیبل پر ایک نظر ڈالو۔ ـ ہمیشہ پہلے مشکل کام اور غیر پسندیدہ کام کرو۔ـ اہم کاموں کو ایسے اوقات میں کریں جب آپ زیادہ چست ہوںـ غیر ضروری کاموں سے پرہیز کرو۔ باب سوم : مرحلہ تنفیذ ( ایمپلمنٹ ) مرحلہ تنفیذ کوکافی اہمیت حاصل ہے ، جو پلاننگ آپ نے تیار کی اس کو اگر آپ نافذ نہ کریں تو یہ صرف خیالات کا ایک ڈھیر رہے گا ۔ اس باب میں درج ذیل چند نصائح پر روشنی ڈالی جائے گی:

  21. MSB MSB ـ کام کتنا بھی سخت ہو شروع کرو ، جب ہی آپ ابتداء کریں گے تب ہی مستقبل میں ختم ہوگا، جس کام کو آپ نے شروع ہی نہیں کیا تو ختم کیسے ہوگا !!ـ ٹائم ٹیبل کی پابندی کرو ، اور کام کو اپنے مقرر وقت میں ہی کر ڈالو ۔ ـ ” نہیں ” کہنا سیکھو ۔ ـ کام کو نامکمل نہ چھوڑو۔ـ استقامت کرو۔

  22. MSB MSB ـ ہر کام کے انتہاء کا وقت مقرر رکھو۔ـ تسویف نہ کرنےکا وعدہ اپنے آپ کے ساتھ کرو۔ ـ مناسب موڑ آنے کا انتظار نہ کرو۔ـ تردد کو ترک کرو۔ـ خطا سے نہ ڈرو۔ـ مضطرب نہ ہوجاو۔ـ فورا فیصلہ لینا سیکھو۔ـ ناپسندیدہ کاموں کو کرنے کی عادت پیدا کرو۔ 2۔ تسویف نہ کیاکرو ، آج کا کام کل پر نہ چھوڑو ، اس سے چھٹکارے کے لئے درج ذیل امور مد نظر رکھیں:

  23. MSB MSB 3۔ وقت ضا‏ئع کرنےوالے امور ، اور ان کے ساتھ تعامل کا طریقہ:

  24. MSB MSB

  25. MSB MSB چوتھا باب : وقت کی منیجمنٹ کی مشقیں مشق نمبرایک : وقت سے متعلق آپ کے تاثرات ذیل میں ديے گئے جملوں پر غور کرو ، پھر جو آپ کی رائے میں صحیح ہوں ان کے سامنے صحیح کا نشان لگائیں، اور جو غلط ہوں ان کے سامنے غلط کا نشان لگائیں ۔۔۔ آپ پر واجب ہے کہ جواب دینے میں آپ سچے ہوں، جھوٹ کی صورت میں آپ اپنےآپ کو ہی دھوکہ دیں گے اور یہ بھی ضروری ہے کہ کوئی دوسرا آپ کے جواب کو دیکھ نہ لے ، کیوں کہ یہ امتحان صرف آپ کے لئے خاص ہے تاکہ آپ وقت سے متعلق اپنے غلط تاثرات سے واقف ہوں

  26. MSB MSB

  27. MSB MSB مشق نمبر ایک کے جوابات:صحیح : 1 – 2 – 5 – 8 – 10 – 11 – 15 غلط : 3 – 4 – 6 – 7 – 9 – 12 – 13 – 14 اب جب کہ آپ نے صحیح و غلط جملوں کی پہچان کی تو آپ اپنے دیے گئے جوابات کا جائزہ لے سکتے ہیں ( ہر درست جملہ پر ایک نمبر ہے):14 یا 15 نمبرات : شاندار ،اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے وقت سے صحیح طور سے استفادہ کرتے ہیں ، اگر آپ جواب دینے میں سچے تھے12 یا 13 نمبرات : اچھا، اسکا مطلب یہ کہ آپ اس جانب ہیں کہ آپ اپنے وقت پر صحیح کنٹرول پاسکیں گے اگر آپ وقت کی مزید صحیح منیجمنٹ کریں گے10 یا11 نمبرات : پاس ، اسکا مطلب ہےکہ آپ پر ضروری ہے کہ وقت کے تاثرات پر نظر ثانی کریں اور وقت کی مزید صحیح منیجمنٹ کریں 10 نمبرات سے کم : ضعیف ، اس کا مطلب ہےکہ آپ کے بہت سےتاثرات وقت سے متعلق صحیح نہیں ہیں ،،، اسی سے آپ کو مشکلات درپیش ہیں۔

  28. MSB MSB درج ذیل سوالات پر دیےگئے پانچ اختیارات ( ہمیشہ ، غالبا ، کم ، نادر ، نہیں ) میں سے ایسے جوابات چن لیں جو آپ کی نظر میں صحیح ہوں، آپ پر ضروری ہے کہ آپ جواب دینے میں سچے ہوں جھوٹ کی صورت میں آپ اپنےآپ کو ہی دھوکہ دیں گے اور یہ بھی ضروری ہے کہ کسی دوسرے کو اپنے جوابات سے آگاہ بھی نہ کریں کیوں کہ یہ صرف آپ کے لئے بنایا گیا ہے۔ مشق نمبر دو : آپ وقت کی منیجمنٹ کیسے کریں؟

  29. MSB MSB

  30. MSB MSB

  31. MSB MSB مشق نمبر دو کے جوابات: ـ اگر آپ کے کل نمبرات نوے (90 ) سے زيادہ ہیں تو آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال کرتے ہیں لہذا آپ آگے چلتے رہیں اور کمزور نہ ہوں ـ اگر آپ کے کل نمبرات 75 سے 90 تک ہیں تو آپ وقت کو صحیح استعمال کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ـ اگر آپ کے کل نمبرات 55 سے 75 تک ہیں تو آپ کو وقت کی منیجمنٹ میں مشکلات درپیش ہیں۔ ـ اگر آپ کے کل نمبرات 55 سے کم ہیں تو وقت پر آپ کا کوئی کنٹرول نہیں ہے بلکہ الٹا وقت ہی کا حکم آپ پر چلتا ہے

  32. MSB MSB درج ذیل جملوں پر دیے گئے چار اختیارات ( ہمیشہ، غالبا ، کم ، نادر) میں سے ایسے جوابات چن لیں جو آپ کی نظر میں صحیح ہوں، آپ پر ضروری ہے کہ آپ جواب دینے میں سچے ہوں ، جھوٹ کی صورت میں آپ صرف اپنے ہی آپ کو دھوکا دیں گے ، اور یہ بھی ضروری ہےکہ کوئی دوسرا آپ کے جوابات سے واقف نہ ہوجائے کیوں کہ یہ صرف آپ کے لئے بنایا گیا ہے: مشق نمبر تین : وقت چرانے والوں کو پکڑو!

  33. MSB MSB

  34. MSB MSB مشق نمبر تین کے جوابات اپنے وقت کا جائزہ لو: صفر سے 17 نمبرات : اسکا مطلب ہے کہ آپ وقت کی منصوبہ بندی ( پلاننگ ) نہیں کرتے ہیں ، بلکہ دوسرے آپ پر غالب آتے ہيں،ہاں اگر آپ وقت کی صحیح منیجمنٹ کریں گے تو آپ کامیاب ہوسکتے ہیں ان شاء اللہ۔ 18 سے 24 نمبرات : آپ وقت کی منیجمنٹ کی کوشش میں ہیں لیکن آپ کامیابی کےلئے کام نہیں کرتے ہيں 25 سے 30 نمبرات : آپ کےوقت کی صحیح منیجمنٹ ہے اور ممکن ہے کہ یہ اس سے بھی زيادہ اچھی ہوجائے ۔ 31 سے 35 نمبرات : آپ کو مبارک ہو اگر آپ نے جوابات سچائی کے ساتھ دیے تھے تو آپ دوسروں کے لئے مشعل راہ ہیں آپ کو چاہیے کہ دوسروں کو وقت کی صحیح منیجمنٹ سکھانے میں رہنمائی کریں، اپنے تجربات کو دوسروں تک منتقل کرو

  35. MSB MSB مشق نمبر چار : صحیح صفات اختیار کرو ایک شخص کے درج ذیل صفات میں سے آپ کن کو ہمیشہ کے لئے صحیح سمجھتے ہیں؟ ان پر ٹک لگاو، اوراگر کوئی اچھی نہ لگے تو اس پر غور کرو کہ وہ اچھی کیوں نہ لگی!

  36. MSB MSB

  37. MSB MSB اب جن جن صفات کے ساتھ آپ نے دل سے اتفاق کیا ان کو عمل میں لاو ، یہ وہ بہترین نسخہ ہے کہ اگر آپ اس پر عمل کریں گے تو آپ کا میاب زندگی گزاریں گے اور کوئی اچھا کارنامہ انجام دے سکتے ہیں لہذا اس فرصت کو ضائع نہ کرو۔

  38. MSB MSB مشق نمبر چھ : وقت ضائع کرنے والے اہم چیز

  39. MSB MSB مشق نمبر سات : وقت ضائع کرنے والے اہم چیزوں کی پہچان کرو اور ان کا علاج تلاش کرو:

  40. MSB MSB

  41. MSB MSB کچھ مہارتیں ایسی ہيں جن کو اگر آپ صحیح طریقے سے سیکھ لیں تو آپ اپنے لئے کافی وقت ضائع ہونے سے بچا سکتے ہیں، درج ذيل امور میں جو مہارتیں آپ کو حاصل ہیں یا جن کو ترقی دینے کی ضرورت ہے ان کے سامنے کالم میں ٹک لگاو اور پھر غور فکر کرو مشق نمبر آٹھ : وقت بچت کرنے والے امور

  42. MSB MSB

  43. MSB MSB وقت میسر کرنے والے دیگر امورگزشتہ مشق میں جن امور کا تذکرہ ہوا ان کے بغیر دیگر کچھ امور ایسے ہيں جن سے وقت کی بچت ہوتی ہے لہذا ان امور کو لکھو:

  44. MSB MSB مشق نمبر نو : ذمہ دار( سرپرست ) کی مہارات کے اصول - مناسب کالم میں ٹک لگاو:

  45. MSB MSB مشق نمبر نو کے جواباتنمبرات کی تفصیل: درج ذیل ٹیبل کے مطابق اپنے سوالات پر نمبرات دیں ، اس کی مثال یوں ہے کہ : اگر آپ نے سوال نمبر 7 پر ” نہیں ” کے کالم میں ٹک لگایا ہے تو اس سوال پر آپ کو صرف ایک ( 1 ) نمبر ملے گا اور اگر ” کبھی ” کے کالم میں ٹک لگایا ہے تو اس سوال پر آپ کو چار ( 4 ) نمبرات ملیں گے اور باقی سوالوں کو بھی اسی طرح نمبرات دیں پھر آخر میں تمام حاصل شدہ نمبرات کو جمع کریں:

  46. MSB MSB اپنی سرپرستی کا جائزہ لو • 90 سے 100 نمبرات : اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے وقت کا صحیح استعمال کرتے ہیں • 70 سے 89 نمبرات : اس کا مطلب ہے کہ آپ کی مہارت وقت کی منیجمنٹ میں اتنی کامیاب نہیں ہے جتنی ہونی چاہیے لیکن امکانات موجود ہیں کہ آپ پوری مہارت حاصل کرسکتے ہیں • 50 سے69 نمبرات : اس کا مطلب ہے کہ آپ بہت سارے کاموں میں ناکام ہوتے ہیں جس کا سبب یہ ہے کہ آپ کے وقت کی منیجمنٹ صحیح نہیں ہے • 50 نمبرات سے کم : اس کا مطلب ہے کہ آپ وقت کی منیجمٹ میں بلکل ناکام اور غیر منظم ہیں ، بہت سارے لوگ آپ کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں ، جس کام کے کرنے کا وعدہ کرتے ہیں تو وقت مقرر پر کر نہیں پارہے ہیں !!

  47. MSB MSB مشق نمبر دس : اگر مزید وقت ملے تو کیا کروں گاجتنا وقت مجھے میسر ہے اگر اس سے زیادہ وقت مجھے ملے گا تومیں درج ذیل کام کروں گا:

  48. MSB MSB پانچواں باب ٹائم ٹیبلوں کے چند نمونے

  49. MSB MSB دو ہفتوں کا ٹائم ٹیبل

  50. MSB MSB ایک ہفتے کا ٹائم ٹیبل ( حصہ اول )

More Related